مانسہرہ ،سوزوکی گاڑی حادثے کا شکار ،ڈرائیورزخمی ہوگیا

جمعہ 19 فروری 2021 22:47

مانسہرہ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 19 فروری2021ء) مانسہرہ بالاکوٹ روڈ پر کوٹکے پل کے قریب سوزوکی گاڑی حادثے کا شکار ہوگئی ،ڈرائیورزخمی ہوگیا۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق گزشہ روزکوٹکے پل کے قریب شاہراہ کاغان پر سوزوکی گاڑی حادثے کا شکار ھو گئی۔اس حادثہ میں ڈرائیور علی اصغر ساکنہ حدوبانڈی زخمی ہوگیا۔ذرائع کے مطابق حادثہ تیزرفتاری کے باعث پیش آیا۔حادثے کی اطلاع ملتے ہی ریسکیو 1122 کا میڈیکل سٹاف ایمبولینس موقع پر پہنچ گیا،زخمی علی اصغر کو موقع پر ہی فرسٹ ایڈ دی گئی ۔

متعلقہ عنوان :

مانسہرہ میں شائع ہونے والی مزید خبریں