اسسٹنٹ کمشنر بالاکوٹ کا سروس ڈیلیوری سنٹر کا دورہ، میوٹیشن کے عمل کی نگرانی کی ، ریکارڈ کا جائزہ لیا

منگل 21 مئی 2024 16:35

مانسہرہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 21 مئی2024ء) ڈپٹی کمشنر مانسہرہ کی ہدایت پر اسسٹنٹ کمشنر بالاکوٹ نے سروس ڈیلیوری سنٹر بالاکوٹ کا دورہ کیا اور میوٹیشن کے عمل کی نگرانی کی۔

(جاری ہے)

ڈی سی آفس مانسہرہ کے مطابق دورے کے دوران اسسٹنٹ کمشنر بالاکوٹ نے موجودہ مہینے کے ریکارڈ کا جائزہ لیا۔انہوں نے زیر التواء کام کو مکمل کرنے اور اے سی آفس میں لائی گئی آن لائن سسٹم میں شکایات/ زیر التوا اندراجات کو حل کرنے کی ہدایات جاری کیں۔

متعلقہ عنوان :

مانسہرہ میں شائع ہونے والی مزید خبریں