تحصیل پپلاں کے چکوک کی رابطہ سڑکوں سمیت کندیاں پپلاں تھل کینال لنک روڈ سمیت دیگردرجنوں سڑکیں ٹوٹ پھوٹ کا شکار

جمعرات 10 فروری 2022 13:43

میانوالی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 10 فروری2022ء) امیدوار قومی اسمبلی رانا عزیزالرحمن نے کہا کہ تحصیل پپلاں کے چکوک کی رابطہ سڑکوں سمیت کندیاں پپلاں تھل کینال لنک روڈ سمیت دیگردرجنوں سڑکیں ٹوٹ پھوٹ کا شکار ہیں جو کھنڈرات میں تبدیل ہو چکی ہیں جن پر سفر کرنا عزاب بن چکا ہے جبکہ تحصیل پپلاں میں زیرتعمیر کارپٹ روڈز مفاد عامہ کی ترقیاتی سکیموں کی غیر میعاری اورسست روی سے تعمیر اور ناقص میٹریل کے استعمال کی بے پناہ عوامی شکایات موصول ہو رہی ہیں لیکن غیرمیعاری کام کرنے پر ادارے بالکل خاموش ہیں اور انہیں کوئی پوچھنے والا نہیں۔

(جاری ہے)

تحصیل پپلاں کے چکوک اورہرنولی کے مختلف علاقوں میں رابطہ-

متعلقہ عنوان :

میانوالی میں شائع ہونے والی مزید خبریں