زکریایونیورسٹی کے اسسٹنٹ پروفیسر کااغواء اوربازیابی ،دوملزمان گرفتار
بدھ 12 دسمبر 2018 23:31
(جاری ہے)
ڈاکٹرواصف نعمان جو زرعی کالج کے شعبہ فارسٹری میں اسسٹنٹ پروفیسر کی حیثیت سے اپنی خدمات انجام دے رہے ہیں جب یونیورسٹی کے گیٹ پرپہنچے توتین گاڑیوںمیں سوار ملزمان نے انہیں روک لیااورگاڑی سے نکال کرکیری ڈبہ میں لے کرانہیںفرارہوگئے۔
ذرائع کے مطابق ملزمان کی ایک گاڑی کو کچھ دورہی طلباء نے روک لیااوراس میں موجود افرادکو پولیس کے حوالے کردیا۔جس کے بعد پولیس باقی ملزمان تک پہنچنے میںکامیاب ہوگئی۔پولیس تھانہ الپہ کے مطابق گرفتارملزمان میں نوید نیازی اورراناجنید شامل ہیںان کے تین ساتھیوںکی گرفتاری کیلئے چھاپے مارے جارہے ہیں۔پولیس کے مطابق ملزمان کاتعلق ایک طلباء تنظیم سے بتایاجاتاہے ۔ملتان میں شائع ہونے والی مزید خبریں
سی پی او ملتان کی زیرنگرانی کھلی کچہری کا انعقاد،شہریوں کی شکایات میرٹ پر حل کرنے کی ہدایت
حکومت پنجاب کی جانب سے سانحہ جوگیاں کے متاثرین میں امدادی چیک تقسیم
میاں اظفر علی نے سکندر حیات بوسن کی پی ٹی آئی امیدوار بیرسٹر تیمور کی حمایت کے اعلان کو خوش آئند قرار ..
معاشرے میں پائیدار قیام امن کیلئے تمام مذاہب کے افراد کو مل جل کر کوششیں کرنے کی ضرورت ہے،بشپ یوسف سوہن ..
فائرفائٹرز درحقیقت قوم کے حقیقی ہیروزہوتے ہیں، ایمرجنسی آفیسرریسکیو1122 ملتان
ملتان میں مبینہ پولیس مقابلہ، متعدد سنگین مقدمات میں مطلوب ملزم زخمی حالت میں گرفتار
نادہندگان کامیپکو کی چیکنگ ٹیموں پر حملہ، تشددکانشانہ بنایا
سرکاری سکولز کو نجی سیکٹر کے مقابلے میں لانے کیلئے اساتذہ کی استعداد کار بڑھائی جارہی ہے،ڈپٹی کمشنر
شجاع آباد میں انفراسٹرکچر اور سیوریج سمیت میگا پراجیکٹس کیلئے خصوصی فنڈز دیں گے،ڈپٹی کمشنر
میپکو کی کارروائی، 80بجلی چوروں کو 38لاکھ روپے جرمانہ
پنجاب میں کپاس، گندم اور چاول کی بہترین پیداوارکے حصول کیلئے جدید ترین ریسرچ سنٹرز کا قیام عمل میں لایا ..
سوئی گیس کا غیر قانونی استعمال،ملتان میں ٹاسک فورس کی کارروائیاں جاری
ملتان سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
ملکی معیشت کو مستحکم کرنا اولین ترجیح ہے، 30 کمپنیوں پر مشتمل اعلی سطح کا سعودی وفد کل پاکستا ن آرہا ہے،10ارب ڈالر تک کی سرمایہ کاری متوقع ہے ۔وفاقی وزیر پٹرولیم مصدق ملک کی پریس کانفرنس
-
پاکستان مجموعی قومی پیداوار میں 8 فیصد تک نمو حاصل کرسکتا ہے، عالمی بینک
-
وزیرمواصلات عبدالعلیم خان کا سمبڑیال کھاریاں موٹروے کا فضائی دورہ
-
9 مئی واقعات کی شفاف تحقیقات کے بغیرملک آگے نہیں بڑھ سکتا ، زرتاج گل
-
کلر کہار، ڈرائیور اپنے کی ٹریکٹر کی زد میں آ کر جاں بحق
-
9 مئی: عمرسرفرازچیمہ کی درخواست ضمانت پرسرکاری وکیل سے دلائل طلب
-
9 مئی : ڈاکٹر یاسمین راشد کی ضمانت کی درخواستوں پر پراسیکیوشن کو کل تک مہلت
-
لاکھ مریضوں کو گھرکی دہلیز پرمفت ادویات پہنچائیں گے‘ مریم نواز
-
سانحہ 9 مئی، فواد چودھری جے آئی ٹی کے سامنے پیش، تحریری جواب کیلئے وقت مانگ لیا
-
سعودی عرب کے ڈپٹی وزیر سرمایہ کاری کی سربراہی میں35کمپنیوں کا وفد (کل ) پاکستان کے دورے پر آئیگا‘ مصدق ملک
-
ٹرانسپورٹرز کے جائز مسائل حل کئے جائیں گے ،انسداد سمگلنگ کارروائی جاری رہے گی ،میرسرفرا زبگٹی
-
گورننس کی بہتری کیلئے اقدامات اٹھا ئے جا رہے ہیں ،سول سروسز کے تمام گروپس کو ساتھ دینا ہوگا،وزیر اعلی بلوچستان