ملتان میں آج موسم جزوی طورپرابرآلودرہے گا

ہفتہ 18 مئی 2019 19:00

ملتان ۔18مئی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 18 مئی2019ء) محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملتان اورمضافت میں موسم جزوی طورپرابرآلودرہے گا۔

(جاری ہے)

ہفتے کے روزملتان میں زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 33.2اورکم سے کم 21.5سینٹی گریڈریکارڈکیاگیا۔صبح8بجے ہوامیں نمی کاتناسب 76فیصداورشام 5بجی50فیصدتھا۔آج اتوارکے روزملتان میں طلوع آفتاب 5بجکر17منٹ اورغروب آفتاب شام 7بجکر05منٹ پرہوگا۔

متعلقہ عنوان :

ملتان میں شائع ہونے والی مزید خبریں