مانگا بائی پاس کے قریب دھند کے باعث دو گاڑیوں میں تصادم ،ایک شخص جاں بحق ، 6 زخمی

بدھ 13 جنوری 2021 13:23

مانگا منڈی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 13 جنوری2021ء) ملتان روڈ مانگا بائی پاس کے قریب دھند کے باعث دو پک اپ گاڑیوں میں تصادم ہو گیا جس کے نتیجے میں ایک شخص جاں بحق جبکہ 6 زخمی ہوگئے ۔

(جاری ہے)

اطلاع ملنے پر ریسکیو ٹیموں موقع پرپہنچ گئیںجنہوںنے زخمیوں کو طبی امداد دے کر ہسپتال منتقل کردیا۔ حادثے کے باعث شاہراہ پر ٹریفک جام ہوگئی اور گاڑیوں کی قطاریںلگ گئیں۔

متعلقہ عنوان :

ملتان میں شائع ہونے والی مزید خبریں