ضلع ملتان میں ریسکیو 1122 نے گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 318افراد کوریسکیو کیا، ترجمان
بدھ 22 مئی 2024 20:30
(جاری ہے)
ترجمان ریسکیو 1122 کے مطابق گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملتان شہر میں314، شجاع آباد میں 8 اور جلال پور پیر والا میں 4 ایمرجینسیز پیش آئیں،جن میں ٹریفک حادثات کی تعداد85ہے،ملتان شہرمیں82،شجاع آباد میں 2 اورجلال پور پیر والا میں ایک حادثہ پیش آیا۔
ریسکیو 1122 کی ٹیموں نےضلع بھر میں 183میڈیکل ایمرجنسیز میں مریضوں کو مختلف ہسپتالوں میں شفٹ کیا،ملتان شہر میں 179،شجاع آبادمیں 3 اورجلال پور پیر والا میں ایک میڈیکل ایمرجنسی اٹینڈ کی گئی۔16 کرائم اور21متفرق ایمرجنسیز پر ریسکیو کیا گیا،مجموعی طور پر 318افراد کو ریسکیو کیا گیا، ملتان شہر میں 305،شجاع آباد میں 8 اورجلال پور پیر والا میں 5 افرادکوریسکیوکیا گیا۔ملتان میں شائع ہونے والی مزید خبریں
آئندہ چوبیس گھنٹوں میں ملتان اور مضافات میں مطلع جزوی طورپرابرآلود،گردآلود رہنےاورگرج چمک کے ساتھ ..
ملتان ، عید کے موقع پر بوگی ریسٹورنٹ عوام کے لیے کھول دیا گیا
عید قربان کا دوسرا روز بھی خواتین نے کچن میں گزارا : یہ ہمارے لیے مصروفیت کا دن ہے، عائشہ جمیل
حسین آگاہی میں دو منزلہ عمارت میں آتشزدگی، ریسکیو ٹیموں نے بروقت قابو پا لیا
عید کے دوسرے روز بھی قربانی کا سلسلہ جاری رہا
ملتان میں عید کے پہلے روز حادثات میں18 افراد لقمہ اجل بنے
کمشنر ملتان مریم خان عید کے دوسرے روز خانیوال پہنچ گئیں : ڈسٹرکٹ ہسپتال کا دورہ
آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملتان اور مضافات میں موسم گرم ،خشک رہنے اورگردآلودہوائیں چلنے کاامکان ..
ملتان،عیدالاضحی پرصفائی یقینی بنانے کےلیے کمشنر ، ڈپٹی کمشنر اور دوسرا عملہ دن بھر فیلڈ میں موجود ..
جنوبی پنجاب میں عید الاضحٰی مذہبی جوش و خروش اور قربانی کے جذبے کے ساتھ منائی جا رہی ہے
ہماری کوشش ہے کہ بجٹ میں ضرورت مند طبقات کو ریلیف دیا جائے ، یوسف رضا گیلانی
چیئرمین سینٹ سید یوسف رضا گیلانی کا معروف کاروباری شخصیت شیخ مغیث احمد کی وفات پر گہرے غم اور دکھ کا ..
ملتان سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
اسلام آباد پولیس کی بڑی کامیابی، نومولود بچی کو اغواکرنے والا دو خواتین سمیت چار رکنی گینگ گرفتار
-
وزیر اعظم بتائیں آٹا، چینی، دال، مصالحوں پر 18فیصد ٹیکس لگا کر کون سی مہنگائی کم کی ‘ حافظ نعیم الرحمن
-
عید قربان پر غریب ، نادار اور معاشی حالات سے تنگ افراد کو ہر گز نہ بھولیں،گورنر سندھ
-
اسلام آباد پولیس کا عید الضحیٰ کے موقع پر خصوصی ٹریفک پلان تشکیل،عید کے موقع پر 600سے زائد ٹریفک پولیس افسران اپنی ڈیوٹی سر انجام دیں گے
-
ہمیں قربانی کی اصل روح کو سمجھ کر عملی زندگی میں ایثار و قربانی کا مظاہرہ کرنا چاہیے، صدر زرداری
-
چیف جسٹس لاہور ہائی کورٹ کیخلاف سپریم جوڈیشل کونسل میں درخواست دائر
-
عید کے دوران گوشت کا زیادہ استعمال صحت کیلئے نقصان دہ ہوسکتا ہے، ماہرین
-
قومی کرکٹ ٹیم کی خراب کارکردگی پر خیبرپختوا حکومت کا ردعمل
-
300یونٹ استعمال کرنے والوں کو مفت سولر لگا کر دیں گے، گورنر سندھ
-
ڈرون کیمروں کی سول ایوی ایشن میں رجسٹریشن لازمی قرار
-
عید قرباں میں ایک روز باقی، مویشی منڈیوں میں خریدو فروخت تیز
-
قربانی کا مقصد اپنی نفسانی خواہشات کو اعلیٰ مقاصد کے حصول کیلئے قربان کرنا ہے،وزیراعظم محمد شہباز شریف کا عید الاضحیٰ پر پیغام