ملتان میں آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران موسم گرم اورخشک رہیگا

ہفتہ 25 مئی 2019 18:16

ملتان ۔25مئی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 25 مئی2019ء) محکمہ موسمیات کے مطابق ملتان اورمضافات میں آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران موسم گرم اورخشک رہے گا۔

(جاری ہے)

ہفتے کے روزملتان میں زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 36.3اورکم سے کم 23.5سینٹی گریڈریکارڈکیاگیا۔صبح8بجے ہوامیں نمی کاتناسب 64فیصداورشام 5بجے 36فیصدتھا۔آج اتوارکے روزملتان میں طلوع آفتاب 5بجکر14منٹ پرطلوع اورشام 7بجکر09منٹ پرغروب ہوگا۔

متعلقہ عنوان :

ملتان میں شائع ہونے والی مزید خبریں