پہلی بار فلسطینی نژاد مسلم خاتون وائٹ ہائوس کی ڈپٹی ڈائریکٹر تعینات
ریما اس وقت بھی سینیٹ میں ڈیموکریٹ کی جانب سے اہم ذمہ داری نبھارہی ہیں
اتوار 29 نومبر 2020 10:55
(جاری ہے)
ڈوڈن اس وقت ڈیموکریٹک ڈک ڈربن سینیٹ کی ڈپٹی چیف آف اسٹاف اور فلور ڈائریکٹر کی حیثیت سے خدمات انجام دے رہی ہیں۔قبل ازیں ریما ڈوڈین سینیٹر ڈوربن کی فلور کونسل اور ریسرچ ڈائریکٹر کی حیثیت سے بھی خدمات انجام دیتی رہی ہیں۔
ریما ڈوڈین نے جوڈیشری سب کمیٹی برائے انسانی حقوق اور قانون کے معاون کے طور پر بھی کام کیا ہے۔واضح رہے کہ امریکی صدارتی الیکشن میں کامیاب ہونے والے جوبائیڈن نے اپنی کابینہ کے لیے امریکا کے تمام طبقات کی نمائندگی کو یقینی بنانے کے عزم کا اظہار کیا تھا اور اب کی نامزدگیوں اور تقرریوں میں وہ اپنا عہد پورا کرتے نظر آئے ہیں۔مری میں شائع ہونے والی مزید خبریں
میٹ گالا، کیٹی پیری اور ریحانہ کی جعلی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل
پاکستان سکھ برادری کو ان کے مذہبی مقامات کے دورے کی ہر ممکن سہولت فراہم کرتا رہے گا، سفیر مسعود خان
راولپنڈی،مری پولیس کی کارروائی ،2بائیک لفٹر گینگز کی5ارکان گرفتار، 8موٹرسائیکل برآمد
امریکہ کی جانب سے ایف سی کیلئے آڈیٹوریم ،خیبرپختونخوا پولیس کی خواتین اہلکاروں کیلئے بیرکوں کے منصوبوں ..
معیاری تعلیم کے حصول میں اساتذہ کا کردار انتہائی اہمیت کا حامل ہے ، ڈی سی مری
ڈونلڈ ٹرمپ پھر توہینِ عدالت کے مرتکب قرار
ض*وزیر مواصلات پنجاب محب احمد کو مری میں ترقیاتی منصوبوں کے حوالے سے بریفنگ
تعمیراتی مافیائ نے اے ڈی سی آر کے احکامات کو میونسپل کارپوریشن کے کرپٹ بلڈنگ انسپکٹروں کی ملی بھگت ..
ض*وزیر مواصلات پنجاب محب احمد کو مری میں ترقیاتی منصوبوں کے حوالے سے بریفنگ
تعمیراتی مافیائ نے اے ڈی سی آر کے احکامات کو میونسپل کارپوریشن کے کرپٹ بلڈنگ انسپکٹروں کی ملی بھگت ..
مجھے اسرائیلی جارحیت کیخلاف احتجاج کرنیوالے امریکی طلبا پر فخر ہے، برنی سینڈرز
[پاکستان میں گرین انرجی کے بڑے منصوبے کا آغاز
مری سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
عرس کی تقریبات میں بھگدڑ، اموات ہونے کی اطلاعات
-
قوم پر مسلط لوگوں نے کسی حلقہ میں بھی 30 فیصد ووٹ نہیں لیے
-
پی ٹی اے اور ٹیلی کام کمپنیاں روزانہ 5 ہزار نان فائلرز کی سمز بند کرنے پر متفق
-
مذاکرات کی ابتدا حکومت کو کرنی ہے کیونکہ مذاکرات کی بال حکومتی کورٹ میں ہے
-
فوج اور سیاسی جماعتوں کے درمیان براہ راست مذاکرات کی آئین میں گنجائش نہیں
-
رواں سال پاکستان کی معاشی ترقی 2 فیصد رہنے کا امکان ہے
-
خیبرپختونخوا حکومت کا گاڑیوں پر روڈ یوزر چارج بل 2024 بہت جلد منظوری کیلئے پیش کیا جائے گا، مشیر خزانہ خیبرپختونخوا مزمل اسلم
-
پنجاب حکومت نے تندوروں پر روٹی کی قیمت میں مزید کمی کا اعلان کردیا
-
عوامی سیاسی جماعت کو ”انتشاری گروہ“ کہہ کر ”معافی“ کا مطالبہ متفقہ طور پر مسترد کرتے ہیں
-
9 مئی کے تمام قیدی اور قیدی نمبر804 اور بشریٰ بی بی پر کیسزختم کئے جائیں
-
جماعت اسلامی ری الیکشن نہیں چاہتی، فارم 45 پرانتخابی نتائج کی تشکیل ہمارا مطالبہ ہے
-
وزیراعلی مریم نواز نے سکولوں میں سٹیلائٹ انٹرنیٹ پائلٹ پراجیکٹ کا افتتاح کردیا