امریکا، کال سینٹر اسکینڈل میں 21 بھارتی شہریوں کوچارسے 20سال قید کی سزا
کال سینٹر ایجنٹس مصیبت میں پھنسے لوگوں کو ویلیو کارڈز خریدنے پر دباؤ ورنہ گرفتاری کی دھمکی دیتے تھے،رپورٹ
ہفتہ 21 جولائی 2018 18:18
(جاری ہے)
مجرمان نے انکشاف کیا کہ انہوں نے 2012 سے 2016 کے درمیان عرصے میں منی لانڈرنگ اسکیم کے پرپیش نظام کو مرتب کیا اور بھارتی شہر احمد آباد میں بیٹھ کر امریکی عوام کو بیوقوف بنانے کا انتظام کیا گیا۔
احمد آباد سے بیٹھ کر کال سینٹر کا ایجنڈ خود کو انٹرنل ریونیو سروس، یو ایس سیٹیزن اینڈ ایمیگریشن افسر ظاہر کرکے لوگوں کو ڈرایا کرتے تھے۔اس حوالے سے بتایا گیا کہ بھارتی کال سینٹر نے پہلے ڈیٹا فروخت کمپنی والوں سے امریکا میں رہائش پذیر ان شہریوں کی معلومات خریدی جنہیں گرفتاری یا ملک بدر کیے جانے کا امکان تھا یا پھر ایسے افراد جن میں حکومتی قرضہ دینے کے سکت نہیں تھی۔کال سینٹر ایجنٹس مصیبت میں پھنسے لوگوں کو ویلیو کارڈز خریدنے پر دباؤ ڈالتے تھے اور انکار کی صورت میں انہیں گرفتاری کی دھمکی دیتے تھے۔امریکا کے محکمہ انصاف کے مطابق بھارتی کال سینٹر کے نرغے میں پھنس کر ادائیگی کرنے والوں کو وائر منی یا اسٹور ویلیو کارڈز کی خریداری پر زور دیا جاتا تھا، جب کوئی ایک مرتبہ کال سینٹر کو ادائیگی کردیتا تھا تو بھارت کے شہر احمد آباد میں بیٹھا ہوا کال سینٹر کا ایجنٹ امریکا میں موجود ایجنٹس کو اطلاع کرتا اور یوں امریکا میں مقیم بھارتی رقم وصول کرتے تھے۔بھارتی اخبار کے مطابق اس سے قبل بھی امریکا میں منی لانڈرنگ اسکینڈل اور وائر فراڈ میں 3 بھارتی گرفتار کیے گئے تھے۔مری میں شائع ہونے والی مزید خبریں
میٹ گالا، کیٹی پیری اور ریحانہ کی جعلی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل
پاکستان سکھ برادری کو ان کے مذہبی مقامات کے دورے کی ہر ممکن سہولت فراہم کرتا رہے گا، سفیر مسعود خان
راولپنڈی،مری پولیس کی کارروائی ،2بائیک لفٹر گینگز کی5ارکان گرفتار، 8موٹرسائیکل برآمد
امریکہ کی جانب سے ایف سی کیلئے آڈیٹوریم ،خیبرپختونخوا پولیس کی خواتین اہلکاروں کیلئے بیرکوں کے منصوبوں ..
معیاری تعلیم کے حصول میں اساتذہ کا کردار انتہائی اہمیت کا حامل ہے ، ڈی سی مری
ڈونلڈ ٹرمپ پھر توہینِ عدالت کے مرتکب قرار
ض*وزیر مواصلات پنجاب محب احمد کو مری میں ترقیاتی منصوبوں کے حوالے سے بریفنگ
تعمیراتی مافیائ نے اے ڈی سی آر کے احکامات کو میونسپل کارپوریشن کے کرپٹ بلڈنگ انسپکٹروں کی ملی بھگت ..
ض*وزیر مواصلات پنجاب محب احمد کو مری میں ترقیاتی منصوبوں کے حوالے سے بریفنگ
تعمیراتی مافیائ نے اے ڈی سی آر کے احکامات کو میونسپل کارپوریشن کے کرپٹ بلڈنگ انسپکٹروں کی ملی بھگت ..
مجھے اسرائیلی جارحیت کیخلاف احتجاج کرنیوالے امریکی طلبا پر فخر ہے، برنی سینڈرز
[پاکستان میں گرین انرجی کے بڑے منصوبے کا آغاز
مری سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
رواں سال پاکستان کی معاشی ترقی 2 فیصد رہنے کا امکان ہے
-
پنجاب حکومت نے تندوروں پر روٹی کی قیمت میں مزید کمی کا اعلان کردیا
-
عوامی سیاسی جماعت کو ”انتشاری گروہ“ کہہ کر ”معافی“ کا مطالبہ متفقہ طور پر مسترد کرتے ہیں
-
9 مئی کے تمام قیدی اور قیدی نمبر804 اور بشریٰ بی بی پر کیسزختم کئے جائیں
-
جماعت اسلامی ری الیکشن نہیں چاہتی، فارم 45 پرانتخابی نتائج کی تشکیل ہمارا مطالبہ ہے
-
وزیراعلی مریم نواز نے سکولوں میں سٹیلائٹ انٹرنیٹ پائلٹ پراجیکٹ کا افتتاح کردیا
-
سونے کی فی تولہ قیمت میں 4 ہزار 600 روپے کا بڑا اضافہ ہوگیا
-
ملک میں مہنگائی کی مجموعی شرح کم ہوکر 22.32 فیصد کی سطح پر آگئی
-
صوبے کے عوام کو چور نہ کہا جائے،ایسی گفتگو برداشت نہیں کی جائیگی،علی امین گنڈا پور
-
گورنر سندھ کے معاملے پر ہم نے مسلم لیگ ن سے کوئی گارنٹی نہیں مانگی، خالد مقبول
-
سلطان اذلان شاہ کپ میں پاکستان اورنیوزی لینڈ کے مابین میچ 1-1 گول سے برابر، پاکستان فائنل میں جگہ بنانے میں کامیاب
-
عازمین حج پاکستان کے سفیر بن کر جائیں اور وہاں ڈسپلن کا خیال رکھیں ، چیئرمین سینیٹ