مری،سرکل بکوٹ کے گاؤں جھلاں کے مقام پر جیپ کھائی میں گر گئی، حادثہ میں پانچ افراد جاں بحق، 6 زخمی ہو گئے

بدھ 22 مئی 2024 23:23

مری (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 22 مئی2024ء) گلیات کے علاقہ سرکل بکوٹ کے گاؤں جھلاں کے مقام پر جیپ کھائی میں گرنے سے پانچ افراد جاں بحق، 6 زخمی ہو گئے۔تھانہ بکوٹ بدقسمت جیپ کلیاں سے لیراں جا رہی تھی ۔

(جاری ہے)

جاں بحق ہونے والوں میں چار خواتین ایک مرد اور ایک بچہ شامل ہے، حادثہ میں چار خواتین اور دو مرد شدید زخمی ہو گئے ہیں ۔زخمی افراد کو اپنی مدد آپ کے تحت اسپتال منتقل کیا جا رہا ہے۔حادثہ سڑک کی انتہائی خستہ حالی کے باعث پیش آیا۔\378

متعلقہ عنوان :

مری میں شائع ہونے والی مزید خبریں