مری ،گردونواح اور گلیات میں شدید برف بار ی ہوگی، محکمہ موسمیات
جمعرات 10 جنوری 2019 21:35
(جاری ہے)
اسسٹنٹ کمشنر مری امتیاز خان کھچی نے محکمہ ہائی وے مری سمیت تمام سرکاری اداروں کو الرٹ رہنے کی ہدایات جاری کردی ہیں تاکہ برف باری کے آغاز کے ساتھ ہی برف کو صاف کرنے اور نمک کے چھڑکائوکو یقینی بنایا جاسکے اور ملک بھر سے آنے والے سیاحوں اور مقامی لوگوں کو برف باری کے دوران مشکلات کا سامنا نہ کرنا پڑے ،سٹی ٹریفک پولیس نے بھی ٹریفک کی روانی کویقینی بنانے کیلئے چیف ٹریفک آفیسر راولپنڈی کے جاری کردہ ٹریفک پلان پر عملدرآمد کرنے کی تیاریاں مکمل کرلی ہیں جمعرات اور جمعہ کی شب کسی وقت بھی ہیوی برف باری کا آغاز ہوسکتا ہے۔
مری میں شائع ہونے والی مزید خبریں
امریکی جامعات میں اسرائیل مخالف مظاہرے، 2300گرفتار
مری :لین دین کے تنازعے پر فائرنگ مذکورہ شخص کی ببیٹی رابعہ بی بی جاں بحق
ڈونلڈ ٹرمپ اور ان کے سابق وکیل کی خفیہ آڈیو ٹیپ عدالت میں پیش
ةگجو خان میڈیکل کالج صوابی میں کیرئر کونسلنگ اور جاب کے مواقع بارے ایک روزہ سمینار کا انعقاد
گجو خان میڈیکل کالج صوابی میں کیرئر کونسلنگ اور جاب کے مواقع بارے ایک روزہ سمینار کا انعقاد
امریکہ میں میڈیکل شعبے میں مواقع کے حصول ،کیرئیر کونسلنگ بارے گجوخان میڈیکل کالج کے آڈیٹوریم میں ایک ..
کیلیفورنیا یونیورسٹی میں اسرائیل کے حامیوں کا فلسطینی حامیوں پر حملہ
امریکا، ریاست ایری زونا میں 1864 سے عائد اسقاط حمل پر پابندی ختم کرنے کا بل منظور
مری،سرکنے والی چٹان توڑ کر ہٹانے کا کام جاری
: امریکی یوٹیوبر انتھونی ویلا پیراگلائیڈنگ حادثے میں شدید زخمی ہوگئے
ًمریدکے، گلستان انور کالونی میں مبینہ قبضہ گروپ کی فائرنگ سے عمر رسیدہ محنت کش جاں بحق
|اسرائیل کیخلاف احتجاج پر امریکی یونیورسٹیوں میں 600 طلبہ گرفتار
مری سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
نائلہ کیانی ہزاروں میٹر بلند 11 چوٹیاں سر کرنے والی پہلی پاکستانی خاتون بن گئیں
-
فیصل آباد،خاتون اور چار بچیوں کی ہلاکت زہریلی پھکی کھانے سے ہوئی،والد کی نشان دہی پر پنساری گرفتار
-
وزیر داخلہ کا لاہور کراچی میں ایک پاسپورٹ دفتر24 گھنٹے کھلا رکھنے کا اعلان
-
ایمل ولی خان بلا مقابلہ عوامی نیشنل پارٹی کے صدر منتخب
-
صادق خان مسلسل تیسری بار میئر لندن منتخب، وزیراعظم کی مبارکباد
-
پی ٹی اے نے ٹیکس ریٹرن فائل نہ کرنے والوں کی موبائل سمز بلاک کرنے کی تجویزمستردکردی
-
صنعت کار انڈسٹری لگائیں ، منافع کمانا آپ کا حق ہے‘بجٹ میں صنعتی پالیسی لا رہے ہیں.رانا تنویر حسین
-
ملک کو درپیش چیلنجز سے نمٹنے کے لیے مل کر کام کرنا ہوگا، 27سو ارب کے محصولات کی ریکوری کیلئے قانون بن چکا ہے ، ملک موجودہ محصولات سے تین گنا زیادہ محصولات اکٹھا کرنے کی صلاحیت رکھتا ہے،محمد شہبا ز ..
-
محمد حارث نے ٹیم میں واپسی کے لیے پی آر مہم چلائی ‘ احمد شہزاد کا الزام
-
سعودی عرب زراعت ، معدنیات، آئی ٹی،آئل ریفائنری ، سولر، پاورڈسٹری بیوشن اورپاور پروڈکشن میں سرمایہ کاری کرنے میں دلچسپی رکھتا ہے.وفاقی وزیرپیٹرولیم
-
ریونیوکلیکشن سب سے بڑا چیلنج ہے، سالانہ وصولیوں کا ہدف تین سے چار گنا کرپشن ،فراڈ اور لالچ کی نظر ہورہا ہے. شہبازشریف
-
بلاول بھٹو نے وزیراعظم سے ملاقات میں کابینہ میں شامل ہونے کیلئے مثبت جواب دیا