: امریکی یوٹیوبر انتھونی ویلا پیراگلائیڈنگ حادثے میں شدید زخمی ہوگئے
یوٹیوبر کو حادثہ اس وقت پیش آیا جب وہ پیرا گلائیڈنگ کیلئے ایک نئی مشین کو ٹیسٹ کررہے تھے
منگل 30 اپریل 2024 10:35
(جاری ہے)
حادثے میں یوٹیوبر کی گردن میں فریکچر ہوا، ان کی کمر کی ہڈی کو نقصان ہوا جب کہ متعدد زخم آئے ہیں۔یوٹیوبر کو حادثہ اس وقت پیش آیا جب وہ پیرا گلائیڈنگ کیلئے ایک نئی مشین کو ٹیسٹ کررہے تھے اور تقریبا سو فٹ بلندی سے گر کر وہ زمین سے جا ٹکرائے۔انتھونی ویلا ایک امریکی فوجی ہیں جنہوں نے افغانستان میں بھی ڈیوٹی کی ہے اور وہ یوٹیوب سے فضائی شعبے کو پروموٹ کررہے ہیں۔
مری میں شائع ہونے والی مزید خبریں
ِبھارت میں 200 ملین سے زیادہ مسلمان نازک صورتحال سے دوچار ہیں،عالمی مذہبی آزادی کمیشن
ایران نے امریکا کے ساتھ بالواسطہ مذاکرات کی تصدیق کر دی
بھارت میں کروڑوں مسلمان مشکلات کا شکارہیں،امریکہ
امریکا ، ٹرک اور وین کے تصادم کے نتیجے میں 6 افراد ہلاک
غزہ کے لیے امدادی قافلوں پر اسرائیلی آباد کاروں کے حملے قابل مذمت
امریکا، جھیل الاسکا میں ملنے والے طیارے سے 2 لاشیں برآمد
امریکی ریاست اوہایو میں فائرنگ سے 3 افراد ہلاک
شوہرکی طرف سے طلاق بھیجنے پر زہرکھانے والی خاتون زینب بھی بیٹیوں کے بعد چل بسی
قیامت خیز گرمی کا نتیجہ، مری اور مارگلہ کے پہاڑوں پر آگ بھڑک اٹھی
پی ٹی آئی کی چار سالہ حکومت عذاب نہیں بلکہ ڈرائونا خواب تھی،مریم اورنگزیب
موسم گرما کے آغاز کے ساتھ ہی مری کے جنگلات میں آگ بھڑک اٹھی
ٹومی پال اور نکولس جیری اٹالین اوپن ٹینس مینز سنگلز سیمی فائنل میں پہنچ گئے
مری سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
جن شعبوں پر پہلے ٹیکس نہیں لگایا ان پر ٹیکس کیلئے فوکس کررہے ہیں
-
شہبازشریف سے لاکھ اختلاف لیکن پارلیمان پر شب خون مارا گیاتو ساتھ کھڑا ہوں گا
-
بانی پی ٹی آئی چیف ایگزیکٹو تھے ان کی اجازت سے نوازشریف باہر گئے
-
سیف سٹی اتھارٹی نے گھر میں قید لڑکی کو باحفاظت بازیاب کروا دیا
-
اداروں پر الزام تراشی فیشن بن چکا ، باہر بیٹھ کر لوگ سوشل میڈیا ہینڈل کررہے ہیں
-
وزیر اعظم ریلیف پیکیج،یوٹیلیٹی سٹورز نے 10ہزار میٹرک ٹن چینی خرید لی
-
خیبرپختونخواہ حکومت کا بجلی کی لوڈشیڈنگ پر قومی اسمبلی اور سینیٹ میں آواز اٹھانےکا فیصلہ
-
سرکاری آسامیاں ختم، گاڑیوں کی خریداری بند؛ آئی ایم ایف کو کفایت شعاری منصوبہ پیش
-
موسمیاتی تبدیلی پر قابو پانے کیلئے پنجاب حکومت نے موثر منصوبہ بندی کرلی
-
وزیرِاعظم محمد شہبازشریف سے وزیرخارجہ ترکیہ کی اسلام آباد میں ملاقات
-
”ہتکِ عزت قانون“ کی آڑ میں آزادی اظہاروابلاغ کے دستوری حق پر ڈاکہ ڈالنے کی تیاری ہے
-
کابینہ کو بٹھائیں گے وزیراعظم کو بلالیں گے یہ عدالتوں کا مینڈیٹ نہیں، وزیر قانون