قائمقام چیف جسٹس آزادجموں وکشمیر18نومبرسی29نومبر2019تک میرپور میں مقدمات کی سماعت کرینگے

جمعرات 14 نومبر 2019 17:55

مظفر آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 14 نومبر2019ء) قائمقام چیف جسٹس آزادجموں وکشمیر مورخہ18نومبرسی29نومبر2019تک میرپور میں مقدمات کی سماعت کرینگے ۔ یہ بات سپریم کورٹ آزادجموں کشمیر سے جاری ہونے والی پریس ریلیز میں بتائی گئی ۔

مظفر آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں