آزاد کشمیر میں گزشتہ 24گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس کا کوئی کیس رپورٹ نہیں ہوا
منگل 30 نومبر 2021 23:13
(جاری ہے)
آزادکشمیرمیںاب تک320457افرادکے کورونا وائرس کے شبہ میں ٹیسٹ لیے گئے ہیں،34556افراد میں کورونا وائرس کی موجودگی پائی گئی ہی33783افراد صحت یاب ہو چکے ہیں اور انہیں ڈسچارج کر دیا گیا ہے، جبکہ31مریض زیر علاج ہیں742مریضوں کی موت ہوئی ہے جن میں سی126کا تعلق مظفرآباد،28کا جہلم ویلی،23کا نیلم، 141کاپونچھ،100کا باغ،13 کا حویلی، 16کاتعلق سدھنوتی،164 کاتعلق میرپور،56کابھمبراور75کا کوٹلی سے ہے۔
کورونا وائرس کی31مریضوں میں سی27مریضوں کو حکومت آزادکشمیر کی پالیسی کے تحت مختلف اضلاع میں ہوم آئسولیشن میں رکھا گیا ہے جبکہ4مریض آزادکشمیر کے مختلف ہسپتالوں میں زیر علاج ہیں۔متعلقہ عنوان :
مظفر آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں
وزیراعظم نے جاریہ ترقیاتی سال کے دوران دارالحکومت کو ایک بھی نیاترقیاتی منصوبہ نہیں دیا،زاہد امین ایڈووکیٹ
حکومت عباس انسٹی ٹیوٹ آف میڈیکل سائنسز امبور کی13 ملازمین کو فی الفور مستقل کرے،راجہ سجاد احمد ایڈووکیٹ
آزادکشمیر کے زمینداران کو زرعی سہولیات کی فراہمی اور اجناس کی پیداوار میں اضافہ کیلئے اقدامات عمل ..
طلباء و طالبات اوردیگرافرادبھی TVET سیکٹر کے کورسز سے اضافی طور پرمستفید ہوسکیںگے
سرکاری نرخ سے زائد قیمت پر روٹی کی فروخت کرنیوالوں کیخلاف چھاپے جاری
پنجاب کے 11 اضلاع میں 3سے 5 سال کے بچوں کے داخلوں کا سلسلہ شروع کر دیا گیا، ڈسٹرکٹ منیجر کوٹ ادو پی آر ..
منشیات فروش گرفتار،بھاری مقدار میں منشیات برآمد،مقدمہ درج
غزہ کے عوام امت مسلمہ کے قبلہ اول کا دفاع کررہے ہیں،ڈاکٹر خالد قدومی
آزادجموں وکشمیرمیں 10 مئی کو یوم یکجہتی فلسطین و کشمیر منایا جائے گا،پیر مظہرسعید شاہ
علما ومشائخ کونسل آزاد جموں وکشمیر کے زیر اہتمام فلسطین اور مقبوضہ کشمیر کی صورتحال کے حوالے سے سیمینار ..
علما کرام معاشرے میں اتحاد و یکجہتی پیدا کرنے کیلئے اپنا کردار ادا کریں،وزیراعظم آزاد کشمیر چوہدری ..
خواجہ اعجاز احمد ایڈیشنل پرنسپل سٹاف آفیسر وزیراعظم سیکرٹریٹ تعینات
مظفر آباد سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
عامر اطلس ورلڈ سکواش لیول-II کے سرٹیفائیڈ کوچ بن گئے
-
پاکستان کے ساتھ یو ایس پاکستان گرین الائنس تلے شراکت داری جاری ہے، امریکی سفیر
-
سپریم کورٹ میں شہریوں کے ملٹری ٹرائل کے خلاف مقدمے کی جلد سماعت کیلئے درخواست دائر
-
صحافی کالونی سب ڈویژن کا پولیس کے ہمراہ علاقے میں آپریشن،بجلی چوری میں ملوث 10ملزمان گرفتار
-
سعودی وفد نے پاکستان کی مہمان نوازی کا کھلے دل سے اعتراف کیا، شہباز شریف
-
بیرسٹراعتزازاحسن نے فوجی عدالتوں میں شہریوں کے ٹرائل کے خلاف کیس کی جلد سماعت کے لیے سپریم کورٹ میں متفرق درخواست دائر کردی
-
سعودی کمپنیوں نے مختلف شعبہ جات میں سرمایہ کاری کا جائزہ لیا ہے، وزیر اعظم
-
پنشن بہت بڑا بوجھ ہے، ہمیں سروس اسٹرکچر میں تبدیلی کرنا ہوگی، محمد اورنگزیب
-
ویوو Y100 سمارٹ فون 80W FlashCharge اور Color Changing Design کے ساتھ پاکستان میں دستیاب
-
9 مئی پر جوڈیشل کمیشن کیلئے تیار ہیں، اگر بنانا ہے تو معاملے کی تہہ تک جائیں، ترجمان پاک فوج
-
معاشی اشاریے مثبت ہیں، عالمی جریدے بھی پاکستان کی معیشت کی تعریف کر رہے ہیں، پنشن اصلاحات پر تجاویز طلب کی ہیں، وفاقی وزیر اطلاعات عطا اللہ تارڑ
-
9 مئی کرنے اور کرانے والوں کو آئین و قانون کے مطابق سزا دینی پڑے گی، میجر جنرل احمد شریف چوہدری