آزاد کشمیر میں اسسٹنٹ کمشنر کی گاڑی میں کتا، شہریوں نے گاڑی روک لی

جمعہ 17 مئی 2024 23:10

مظفر آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 17 مئی2024ء) آزاد کشمیر میں اسسٹنٹ کمشنر کو سرکاری گاڑی میں کتا لے کر گھومنا مہنگا پڑگیا۔آزاد کشمیر کے اسسٹنٹ کمشنر نکیال کی گاڑی میں کتے کو دیکھ کر شہریوں نے گاڑی کو روک لیا اور اسسٹنٹ کمشنر کی گاڑی سے کتا نیچے اتار دیا۔

(جاری ہے)

شہریوں نے کہا کہ عوام کے پیسوں کی سرکاری گاڑی پراسسٹنٹ کمشنر کاکتا سفر نہیں کرسکتا۔

مظفر آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں