بجلی چوروں کے خلاف کریک ڈوان شروع ہونے والا ہے‘ایکسین برقیات مظفرآباد

محکمہ برقیات کے اندر کچھ کالی بھیڑیں چھپی ہیںان کے خلاف بھی کاروائی ہوگی‘شبیر قریشی

منگل 21 فروری 2017 14:46

مظفرآباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 21 فروری2017ء) ایکسین برقیات شبیر قریشی نے کہا بجلی کے بقایا جات کی ڈیڈلائن ختم ہوگئی مشکلات سے بچنے کے لے اپنے بل وقت پر ادا کریں‘ بجلی چوروں کے خلاف کریک ڈوان شروع ہونے والا ہے ملوث افراد کے خلاف مقدمہ دراج ہوگا محکمہ برقیات کے اندر کچھ کالی بھیڑیں چھپی ہیںان کے خلاف بھی کاروائی ہوگی بجلی پر لوڈکی وجہ سے صارفین کو مشکلات کا سامنا ہیں بہت جلد یہ سلسلہ بھی ختم ہوگا انھوں نے اپنے بیان میں کہا کہ بجلی کے بلوں کی بقایا جات کی ڈیڈ لائن ختم ہوچکی مزید پرشانی سے بچانے کے لے اپنے بقایا جات جمعہ کرے برقیات کی جانب سے اپرشن شروع ہوگا جس میں ناہندگانوں کے کنکشن کاٹ دیں جاے گے انھوں نے کہا عوام تعاون کرے بل کی اداہنگی کو یقینی بناے جس سے برقیات اور صارفین کو فاہدہ ہیں انھوں نے کہا کہ مظفرآباد میں بجلی لوڈشڈنگ شیڈول کے مطابق ہیں پھر بھی جن علاقوں میں بار بار بجلی ڈراپ ہوتی ہیں وہ بجلی پر لوڈ پڑنے کی وجہ سے انھوں کہا کہ یہ سلسلہ بھی جلد ختم ہوجاے گا صارفین کی سہولیت کے بہت جلد شہر بھر میں بجلی چوری کے خلاف کریک ڈوان ہوگا بجلی چوری کرنے والوں کے خلاف باقاعدہ مقدمہ درج کیا جاے انھوں کہا مجھے شکایات مل رہی ہیں محکمہ کے اندر سے کچھ لوگ بجلی چوری میں ملوث ہیں اگر ثابت ہوگیا تو محکمانہ کاروائی ہوگی ۔

متعلقہ عنوان :

مظفر آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں