ننکانہ صاحب ضلع بھر میں سرکاری اور نجی تعلیمی ادارے کھل گئے

پیر 24 مئی 2021 12:57

ننکانہ صاحب(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 24 مئی2021ء) ننکانہ صاحب ضلع بھر میں سرکاری اور نجی تعلیمی ادارے کھل گئے ننکانہ صاحب: تمام اداروں کو شیڈول کے مطابق کھلنے کی اجازت ہوگی، سی ای او ڈسٹرکٹ ایجوکیشن اتھارٹی احسن فریدننکانہ صاحب: تمام اداروں میں کرونا ایس اوپیز پر سختی کے ساتھ عمل درآمد کروایا جائے گا احسن فریدننکانہ صاحب: تعلیمی اداروں میں 50فی صد کلاسز کو ہفتے میں چار دن بلانے کی اجازت ہوگی، ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفیسر ملک اللہ دادننکانہ صاحب: والدین اور اساتذہ کرونا ایس اوپیز پر عمل درآمد ضرور کروائیں۔

(جاری ہے)

ملک اللہ دادننکانہ صاحب: کرونا ایس اوپیز اور حکومتی شیڈول کی خلاف ورزی کسی بھی صورت برداشت نہیں کی جائے گی-

متعلقہ عنوان :

ننکانہ صاحب میں شائع ہونے والی مزید خبریں