سانگلہ ہل ٹمبر مافیا اور محکمہ جنگلات کی ملی بھگت سے لاکھوں روپے کے شیشم کے درخت چوری ہو گئے
بدھ 1 دسمبر 2021 16:32
(جاری ہے)
پنڈوریاں چک 122 پولیس چوکی سے تقریباً ایک کلو میٹر کے فاصلے پر روڈ کے اوپر لگے شیشم کے درخت رات گئے چور بڑی تسلی سے کاٹ کر ٹرالی میں رکھ کر فرار ہو گئیپولیس کی غفلت کی وجہ سے شیشم کے قیمتی اور نایاب درخت چوری ہوئے اگر پولیس چوکی کا انچارج رات کو گشت کرے تو اس طرح کے واقعات نہ ہوں۔
عوامی حلقے۔وزیراعظم عمران خاں کا وڑن ہے بلین ٹری سونامی لیکن محکمہ جنگلات اور پولیس کی نااہلی کی وجہ سے ٹمبر مافیا نے شیشم کے لگے قدیم درخت کاٹ لییاہل علاقہ نے اعلی حکام سے کرپٹ اہلکاروں اور ٹمبر مافیا کے خلاف کاروائی کا مطالبہ کیا ہے۔ننکانہ صاحب میں شائع ہونے والی مزید خبریں
حکومت پنجاب کی جانب سے اراضی ریکارڈ سنٹر کو کمپیوٹرائزیشن کے بعد ڈیجیٹیلائزیشن کا آغاز کر دیا گیا
اسسٹنٹ کمشنرز اور پرائس کنٹرول مجسیرٹس نان وروٹی کی مقررہ قیمتوں پر فراہمی کیلئے متحرک ہیں، ڈپٹی کمشنر ..
گندم کی باقیات کو جلانے پر قانون حرکت میں آئے گا، ڈاکٹرشیر محمد شیراوت
سانگلہ ہل ٹریفک پولیس انچارج کی کرپشن کے سوشل میڈیا پر چرچے، رپورٹ
سانحہ نو مئی کی جتنی جتنی مذمت کی جائے کم ہے،ثروت اعجاز قادری
حکومت پنجاب کی جانب سے اراضی ریکارڈ کی کمپیوٹرائزیشن کے بعد ڈیجٹلائزیشن کا آغاز کر دیا گیا
شاہ کوٹ بھائی نے بہن پر تشدد کر کے موت کے گھاٹ اتار دیا، ڈیڈ باڈی لواحقین کے حوالے
شادی سے پہلے اپنا تھیلسیمیا کا ٹیسٹ کروا کر اپنے آنے والی نسلوں کو اس موزی مرض سے محفوظ رکھیں، جاوید ..
یوکرائن میں روسی میزائل کا نشانہ بننے کے بعد شہید ہونے والے میاں عصمت اللہ کا غائبانہ نمازِجنازہ ادا ..
ضلع ننکانہ صاحب میں نئے تعینات ہونے والے تینوں اسسٹنٹ کمشنرز نے اپنے عہدے کا چارج سنبھال لیا
شہداء قوم کے ماتھے کا جھومر ہوتے ہیں، شہیدوں نے اپنا سب کچھ ملک کی خاطر قربان کیا، صاحبزادہ حافظ فاران ..
غیر قانونی کام میں ملوث افراد کو شہریوں کی زندگیوں سے کھیلنے کی ہرگز اجازت نہیں دی جائے گی، ڈسٹرکٹ آفیسر ..
ننکانہ صاحب سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
رواں سال پاکستان کی معاشی ترقی 2 فیصد رہنے کا امکان ہے
-
پنجاب حکومت نے تندوروں پر روٹی کی قیمت میں مزید کمی کا اعلان کردیا
-
عوامی سیاسی جماعت کو ”انتشاری گروہ“ کہہ کر ”معافی“ کا مطالبہ متفقہ طور پر مسترد کرتے ہیں
-
9 مئی کے تمام قیدی اور قیدی نمبر804 اور بشریٰ بی بی پر کیسزختم کئے جائیں
-
جماعت اسلامی ری الیکشن نہیں چاہتی، فارم 45 پرانتخابی نتائج کی تشکیل ہمارا مطالبہ ہے
-
وزیراعلی مریم نواز نے سکولوں میں سٹیلائٹ انٹرنیٹ پائلٹ پراجیکٹ کا افتتاح کردیا
-
سونے کی فی تولہ قیمت میں 4 ہزار 600 روپے کا بڑا اضافہ ہوگیا
-
ملک میں مہنگائی کی مجموعی شرح کم ہوکر 22.32 فیصد کی سطح پر آگئی
-
صوبے کے عوام کو چور نہ کہا جائے،ایسی گفتگو برداشت نہیں کی جائیگی،علی امین گنڈا پور
-
گورنر سندھ کے معاملے پر ہم نے مسلم لیگ ن سے کوئی گارنٹی نہیں مانگی، خالد مقبول
-
سلطان اذلان شاہ کپ میں پاکستان اورنیوزی لینڈ کے مابین میچ 1-1 گول سے برابر، پاکستان فائنل میں جگہ بنانے میں کامیاب
-
عازمین حج پاکستان کے سفیر بن کر جائیں اور وہاں ڈسپلن کا خیال رکھیں ، چیئرمین سینیٹ