ہمارے دروازے بامقصد بامعنی مذاکرات کے لئے تمام جماعتوں کے لئے کھلیں ہیں ‘ احسن اقبال
پی ٹی آئی عدالت کو اسٹیبلشمنٹ اورحکومت سے لڑوا کر اپنے لئے راستہ بنانا چاہتی ہے‘ وفاقی وزیر منصوبہ بندی و ترقی
اتوار 26 مئی 2024 19:45
(جاری ہے)
احسن اقبال نے کہا کے پاکستان کی معیشت مشکلات کا شکار ہوتی ہے تو وہ مشکلات (ن)لیگ پر آئے گی نہ پی ٹی آئی پر ،اگر ملک ترقی کرے گا تو 24 کروڑ عوام کا بھلا ہو گا ، اگر ملک بحران کی طرف جائے گا تو عوام اس کی سزا بھگتے گی ۔
وفاقی وزیر احسن اقبال نے کہا کہ میں پی ٹی آئی قیادت کو مشورہ دیتا ہوں کے سڑکوں کو چھوڑ کر ایوانوں میں آئیں تاکہ ایوانوں میں مثبت اپوزیشن کا کردار ادا کر سکیں ،خیبر پختونخواہ میں پی ٹی آئی کی حکومت ہے وہ وہاں پر عوام کی خدمت کریں ،اس کے علاوہ جس کوجہاں پر مینڈیٹ ملا ہے عوام کی خدمت کریں ۔احسن اقبال نے کہا کے اب جلسوں کا کھیل نہیں کھیلنا ،ہمیں عوام کی خدمت کا مقابلہ کرنا ہے ،ہمارے دروازے بامقصد بامعنی مذاکرات کے لئے تمام جماعتوں کے لئے کھلیں ہیں لیکن بامقصد بامعنی مذاکرات تب ہی ہوسکتے ہیں جب فریق کھلے دل سے مثبت ایجنڈے کے ساتھ مذاکرات کرے ،نہ کے ضد کرے نہیں تومذاکرات کامیاب نہیں ہو گے۔،احسن اقبال نے کہا کے 9 مئی کے واقعات کو قوم کبھی معاف نہیں کر سکتی ،پی ٹی آئی سیاست میں مار کھانے کے بعد عدالت کا کندھا استعمال کرتی ہے جبکہ سیاست میں مات کھا چکی ہے ،وہ عدالت کو اسٹیبلشمنٹ اورحکومت سے لڑوا کر اپنے لئے راستہ بنانا چاہتی ہے ،پاکستان کی عدلیہ بہت جہاں دیدہ میچور ہے ،پاکستان کے تمام ستون سمجھتے ہیں ہم سب کو مل کر پاکستان کے لئے کام کرنا ہے ،رول آف لاء کا مقصد یہ ہوتا ہے کسی ملک کے اندر آڈر ہو ،کسی عدالتی فیصلے سے ملک کے اندر بے یقینی ہو ڈس آڈر ہو تو رول آف لا ء نہیں ہوتا کچھ اور ہوتا ہے۔متعلقہ عنوان :
نارووال میں شائع ہونے والی مزید خبریں
کسان مضبوط ہوگاتوشعبہ زراعت ترقی کرےگا،صوبائ وزیر
ہیلتھ اتھارٹی اور سول ڈیفنس کے مابین ٹریننگ سیشن اور موک ایکسرسائز کیلئے معاہدے پر دستخط
نارووال،انتظامیہ کی مبینہ غفلت سے نایاب ہرن پانی نہ ملنے پر پیاسہ دم توڑ گیا
ڈپٹی كمشنر نارووال كی زیر صدارت پرفارمنس انڈی کیٹرز کااجلاس منعقد
ڈپٹی کمشنر نارووال کی زیرصدارت ڈسٹرکٹ پرائس کنٹرول مجسٹریٹس کااجلاس منعقد
ٹریفک پولیس نارووال کے زیراہتمام ہیٹ سٹروک کے حوالے سے آگاہی کیمپ کاانعقاد
ڈپٹی کمشنر کی زیرصدارت ڈسٹرکٹ پرائس کنٹرول مجسٹریٹس کااجلاس
ٹریفک پولیس کے زیراہتمام ہیٹ سٹروک کے حوالے سے آگاہی کیمپ کا انعقاد
نارووال،زہریلا کھانا کھانے سے دو بچیوں سمیت سات خواتین کی حالت غیر ہو گئی
صوبائی وزیر لوکل گورنمنٹ میاں ذیشان رفیق کا عیدالاضحٰی کے تیسرے دن ضلع نارووال کا دورہ، مختلف علاقوں ..
نارووال میں کنواروں اور شادی شدہ افراد کے درمیان رسہ کشی کا دلچسپ مقابلہ
ڈی ایس پی ہیڈ کوارٹر کی نگرانی میں ایس ایچ او تھانہ صدر نارووال کا ناجائز اسلحہ ہولڈرز کیخلاف کریک ڈاؤن ..
نارووال سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
سینیٹ نے فنانس بل 2024 کے لیے پبلک سیکٹر ڈیویلپمنٹ پروگرام پر 9 سفارشات سمیت 128 سفارشات پیش کردیں
-
تاجربرادری کی مشاورت سے فیصلے کرینگے،وزیرخزانہ
-
پیدل گھومنے والے افراد میں کمر درد کا خاتمہ بھی ممکن ہے.ماہرین
-
سینیٹ کی تنخواہ دار طبقے پر ٹیکس کا بوجھ کم کرنے اور35 ہزار روپے سے زائد کی ٹرانزیکشنز کریڈٹ اور ڈیبٹ کارڈ کے ذریعے لازمی قرار دینے کی سفارش
-
لاہور ہائی کورٹ کے دو ججوں سمیت تین ججوں کی سپریم کورٹ میں تعیناتی کا نوٹیفکیشن جاری کردیا
-
پنجاب پولیس کا موبائل صارفین کی سی ڈی آرپولیس کوجاری
-
وفاقی وزراء عبدالعلیم خان اورجام کمال کی زیرصدارت اعلیٰ سطحی اجلاس،چین سے پاکستان میں سرمایہ کاری کے حوالے سے ’’فالو اپ‘‘اقدامات پر گفتگو
-
سندھ میں ایڈز کا پھیلاؤ، اہم انکشاف سامنے آگیا
-
نوازشریف سے راستے اورسیاست اب جدا ہیں، مفتاح اسماعیل
-
مافیا بے لگام ، ایل پی جی کی قیمت میں 50روپے فی کلو بلا جواز اضافہ کردیا گیا
-
وزیر صحت خواجہ سلمان رفیق کی زیر صدارت ہیلتھ انشورنس پروگرام کے ورکنگ گروپ کا تیسرا اجلاس
-
گورنر سندھ کی متحدہ عرب امارات کے سرمایہ کاروں کو صوبہ میں سرمایہ کاری کی دعوت