وزیراعلی ٰبلوچستان جام کمال خان کل ڈیرہ مراد جمالی کا دورہ کریں گے

ہفتہ 21 مارچ 2020 23:18

ڈیرہ مراد جمالی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 21 مارچ2020ء) وزیراعلی ٰ بلوچستان جام کمال خان آج اتوار کے روز ڈیرہ مراد جمالی کا دورہ کریں گے جہاں کو کرونا وائرس کی روک تھام کیلئے بنائے گئے آئسولیشن وارڈ ودیگر انتظامات کا جائزہ لیں گے کمشنر نصیرآباد ڈویژن عابد سلیم قریشی بت ریفنگ دیں گے ۔

متعلقہ عنوان :

نصیر آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں