ڈیرہ مراد جمالی،مکینو ں کو بنیا دی سہولیا ت کی فر اہم کرنا میر ی اولین تر جہی ہے ،کمشنر

بدھ 2 فروری 2022 15:35

ڈیرہ مراد جمالی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 02 فروری2022ء) کمشنر نصیر آباد ڈویژن فتح خا ن خجک  نے کہا ہے کہ ڈ یر ہ مراد جمالی کے مکینو ں کو بنیا دی سہولیا ت کی فر اہم کرنا میر ی اولین تر جہی ہے ڈویژ ن کے صدر مقام کو مثا لی بنا نا میر ی خو اہش ہے تمام آ فسیر ان عوام کے حا کم نہیں بلکہ خا دم بن کر ان کی خد مت کو یقنی بنا ئیں دفتر ی اوقا ت میں تمام ملا زمین اپنے فر ائض احسن طر یقے سے سر انجا م دیں ور نہ ان کے خلا ف سخت کا رو ائی عمل میں لا ئی جا ئے گی۔

(جاری ہے)

ان خیا لا ت کا اظہا ر انہو ں نے صحافیوں سے با ت چیت کر تے ہو ئے کیا ۔انہو ں نے کہا کہ شہر یو ں کو بینا دی سہولیا ت فر اہم کر نا حکو مت کی ذمہ دار ی ہے ڈ یر ہ مراد جمالی کے شہر یو ں کو مالکا نہ حقوق پینے کے صاف پا نی بجلی گیس سیو ر یج سٹم تعلیم صحت سمیت دیھر بنیا دی ضرور یا ت کو پو ر اکر نا میر ی خو اہش ہے۔ انہو ں نے ایک سوال کے جو اب میں کہا کہ عوام کے بینا دی مسائل کو حل کرنے لیے کھلی کچر ی کا نعقاد کیا جا ئے گا اور کہا کہ کھلی کچر ی سے عوامی مسا ئل بر وقت حل ہو جا تے ہیں ۔ا ​نہو ں نے کہا کہ بلو چستان کے گر ین بیلٹ کو کسی صور ت تبا ہ نہیں ہو نے د یں گے۔

متعلقہ عنوان :

نصیر آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں