ایس ایس پی نصیرآباد فہد کھوسہ نے چارج سنبھال لیا

پیر 13 مئی 2024 22:10

ڈیرہ مراد جمالی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 13 مئی2024ء) ایس ایس پی نصیرآباد فہد خان کھوسہ نے اپنے عہدے کا چارج سنبھال کر کام شروع کردیا۔ آفس پہنچنے پر پولیس کے چاق و چوبند دستے نے سلامی دی۔

(جاری ہے)

ایس ایس پی نصیرآباد فہد خان کھوسہ نے سلامی گارد کے ملازمان سے مصافحہ کیا آفس اسٹاف کی جانب سے نوتعینات ایس ایس پی نصیرآباد فہد خان کھوسہ کا استقبال کیا گیا بعد ازاں ایس ایس پی نصیرآباد فہد خان کھوسہ نے فرداً فرداً آفس کی تمام برانچز کا دورہ کیا دفتری اسٹاف سے ملاقات کی اور ضروری ہدایات جاری کیں۔\378

متعلقہ عنوان :

نصیر آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں