قائد عوام انجینئرنگ یونیورسٹی آف سانس اینڈ ٹیکنالوجی کے 11اں اکیڈمک کانووکیشن کا انعقاد

ہفتہ 9 اکتوبر 2021 17:00

نواب شاہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 09 اکتوبر2021ء) قائد عوام انجینرنگ یونیورسٹی آف سانس اینڈ ٹیکنالوجی کا 11اں اکیڈمک کانووکیشن کا انعقاد کیا گیا کانووکیشن کے مہمان خصوصی پرو واس چانسلر محمد اسماعیل راہو تھے اس موقعہ پر واس چانسلر سلیم رضا سموں نے ابتدای کلمات ادا کرتے ہوئے مہمان خصوصی کو خوش آمدید کہاکانوکیشن میں یونی ورسٹی سے فارغ التحصیل طلبا و طالبات کو ڈگریاں عطا کی گیں مہمان خاص نے دست مبارک سے ۔

سول انجینرنگ کے شعبے میں 78۔مکینکل انجیرنگ کے شعبے میں 26 ۔

(جاری ہے)

انرجی اینڈ انوارمنٹ انجیرنگ کے شعبے میں 11۔کیمیکل انجینئرنگ کے شعبے میں 23۔الیکٹریکل انجرنگ کے شعبے میں 47۔الیکٹرانک انجرنگ کے شعبے میں 13۔کمیوٹر سسٹم انجرنگ مکے شعبے میں 28۔ٹیلی کمیونیکشن انجرنگ کے شعبے میں 11۔انفارمیشن ٹیکنالوجی کے شعبے میں 12.کمپیوٹر سانس کے شعبے میں 5۔میتھامیٹیکس میں 14۔سول ٹیکنالوجی میں 12۔مکینکل ٹیکنالوجی میں 6۔اور الیکٹریکل ٹیکنالوجی میں 11طلبا طالبات کو اسناد عطا کی گیں اس موقعہ پر نمایاں پوزیشن حاصل کرن والے طلبا طالبات کو گولڈ میڈل۔سلور میڈل اور انعامات بھی دئیے گے۔

متعلقہ عنوان :

نواب شاہ میں شائع ہونے والی مزید خبریں