شہید بینظیر آباد میں فوجی فرٹیلائزر کمپنی کی جانب سے سونا بوران ڈی اے پی بیگ کی لانچنگ تقریب
سونا بوران ڈی اے پی کا فصلوں میں استعمال بہتر پیداوار کا ضامن ہے ۔علی انیس گورائیہ
شہباز علی اسدی بدھ 24 اپریل 2024 17:51
(جاری ہے)
جس میں ڈی اے پی کے بنیادی اجزاء نائٹروجن اور فاسفورس کو بھی برقرار رکھا گیا ہے۔انہوں نے مزید کہا کہ بوران کی ڈی اے پی کے ہر دانے میں موجودگی سے کھیت میں بوران کی تقسیم یکساں طور پر ہو گی اور بہتر پیداوار حاصل ہو گی اور سونا ڈی اے پی میں بوران کی بہتر حل پذیریت کے بدولت اسے کاشت کے بعد بذریعہ آبپاشی استعمال کر کہ بہترین نتائج لیے جا سکتے ہیں۔
اس موقع پر ہیڈ آف سیلز ڈسٹرکٹ شہید بینظیر آباد آصف اقبال نے بتایا کہ ایف ایف سی کاشتکاروں کی معاشی خوشحالی کے لیے معیاری کھادیں اور زرعی خدمات فراہم کرتی رہی ہے اور زراعت کی بہتری اور غذائی تحفظ کے لیے جدت کا یہ سفر جاری رہے گا۔اس موقع پر ایف ایف سی کے ڈیلر حضرات، گورنمنٹ کے نمائندگان اور علاقے کے ترقی یافتہ آبادگار بھی موجود تھے۔نواب شاہ میں شائع ہونے والی مزید خبریں
ایس ایس پی آفس کے قریب تیز رفتار پولیس موبائل وین نے موٹرسائیکل سوار کو ٹکرمادی نوجوان بیچ سڑک پر دم ..
نوابشاہ ،نوجوان کا بہیمانہ قتل،سفاک ملزمان نے قتل کرکے نعش جھاڑیوں میں پھینک دی،مقدمہ درج نہ ہوسکا
شہری اور دکاندار انتظامیہ سے تعاون کرتے ہوئے اپنے دکانوں، گھروں کے سامنے تجاوزات کو ختم کرکے ذمہ دار ..
والدین اپنے بچوں کی پیدائش کے بعدفوری طور پرای پی آئی سنٹر میں رجسٹریشن کروائیں،ڈپٹی کمشنر شہید بے ..
کمشنر شہید بے نظیرآباد ڈویژن نے بچوں کو پولیو سے بچاؤ کے قطرے پلاکر انسداد پولیو مہم کا افتتاح کردیا ..
گھریلو تشدد کی ویڈیو وائرل ہونے پر صوبائی وزیر شاہینہ شیر علی نے نوٹس لے لیا
بچوں کو پولیو سے بچاؤ کے قطرے صرف ایک دوا نہیں بلکہ محفوظ مستقبل کی ضمانت ہیں ، کمشنر سید محمد سجاد حیدر
ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن شہید بینظیرآباد میں کنزیومر پروٹیکشن ایکٹ کے حوالے سے سیمینار کا انعقاد
صارفین صرف ایک درخواست کے ساتھ عدالت میں پیش ہو سکتے ہیں تاکہ مارکیٹ میں زیادہ قیمت اور غیر معیاری اشیاء ..
کمشنر شہید بینظیرآباد ڈویژن کی زیر صدارت بجلی کی چوری کی روک تھام کے لئے قائم ڈویژنل انفورسمنٹ کمیٹی ..
بجلی چوری میں ملوث عملے کے خلاف قانونی کاروائی کی جائے گی
شہید بینظیر آباد میں فوجی فرٹیلائزر کمپنی کی جانب سے سونا بوران ڈی اے پی بیگ کی لانچنگ تقریب
نواب شاہ سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
وزیر اعظم شہباز شریف کے وزرات فوڈ سیکورٹی کا انچارج وزیر ہوتے ہوئے ملک میں6لاکھ ٹن گندم درآمد کیئے جانے کا انکشاف
-
پی آئی اے کی آمدنی اچانک بڑھ گئی، آمدن سے 99 کروڑ روپے زیادہ کمالیے
-
پنجاب حکومت کی جانب سے گندم کی امپورٹ کی نشاندہی تاخیر سے کی گئی
-
غریب کو روٹی سستی ملی، گندم بیرون ملک سے منگوانے میں کوئی کرپشن نہیں ہوئی، انوارالحق کاکڑ
-
پشاور پولیس کی کارروائی، بین الاضلاعی منشیات سمگلنگ میں ملوث دو خواتین ملزمان گرفتار
-
حیرت ہے پنجاب حکومت کے پاس گندم خریدنے کیلئے بھی پیسے نہیں، مشیر خزانہ خیبرپختونخوا مزمل اسلم
-
کئی ماہ بعد شاہدرہ سٹیشن سے میٹروبس سروس دوبارہ چل پڑی
-
وزیراعلی پنجاب مریم نواز کی جانب سے پشاور کے سیلاب و بارش متاثرین کے لیے تحفہ
-
سعودی سرمایہ کاروں کا اعلیٰ سطح کا وفد اسلام آباد پہنچ گیا
-
فیض آباد دھرنا انکوائری کمیشن کی رپورٹ سپریم کورٹ میں جمع
-
کراچی،50لاکھ کی ڈکیتی کا ڈراپ سین، رقم جمع کروانے والا ہی واردات کا ماسٹرمائنڈ نکلا
-
وزیر قانون نے چیف جسٹس کی مدت میں اضافے کے حوالے سے اشارہ دیا ہے ‘ اسد قیصر