سندھ میں تعلیم کی ابتری؛ 60 لاکھ بچے اسکول جانے سے محروم
سرکاری اور پرائیویٹ تعلیم نظام انگریز کالونین نظام کا تسلسل ہے، نوابشاہ میں ویبنار سے ماہرین تعلیم کا خطاب
اتوار 20 جون 2021 14:25
(جاری ہے)
حکومت اور پرائیویٹ ایجوکیشن سسٹم انگریز کالونین سسٹم کا تسلسل ہے جو غریب اور امیر کو طبقات میں تقسیم کر نے کا سبب بنتا ہے۔
حکومت قانون تو پاس کر لیتی ہے لیکن اس پر عمل درآمد کی صورتحال صفر ہے۔ ان قوانین پر عملدرآمد یقینی بنانے کیلیے راست اقدام کی ضرورت ہے۔معروف ماہر تعلیم صادقہ صلاح الدین نے کہا کہ لڑکیوں کی تعلیم کے حوالے حکومت کو چاہیے کہ گرلز اسکول میں تمام سہولتیں مہیا کرے تاکہ بچیاں اسکول میں مسائل کا شکار نہ ہوں ۔ حکومت خواتین اساتذہ کی عزت و توقیر کے حوالے سے بھی بہتر اقدامات کرے۔ اسکولوں میں بچوں کو سزاسے زیادہ پیار سے تعلیم دینے کیلیے بھی جامع حکمت عملی پر زور دینا ہو گا۔ہاری ویلفیئر ایسوسی ایشن کے صدر محمد اکرم خاصخیلی نے کہا کہ سندھ میں 60لاکھ سے زائد بچے اسکول نہیں جاتے۔نواب شاہ میں شائع ہونے والی مزید خبریں
سندھ کی ترقی میں مقامی سطح پرمشاورت صوبے کی ترقی کی ضامن ہوگی ، وزیراعلیٰ سندھ
نوابشاہ میں دسویں جماعت کا مبینہ حل شدہ ریاضی کا پرچہ واٹس ایپ پر وائرل
صوبائی وزیر صحت و پاپولیشن ویلفیئر ڈاکٹر عذرا فضل پیچوہو کا ایچ ایم خواجہ لائبریری اور میوزیم کا دورہ
ایس ایس پی آفس کے قریب تیز رفتار پولیس موبائل وین نے موٹرسائیکل سوار کو ٹکرمادی نوجوان بیچ سڑک پر دم ..
نوابشاہ ،نوجوان کا بہیمانہ قتل،سفاک ملزمان نے قتل کرکے نعش جھاڑیوں میں پھینک دی،مقدمہ درج نہ ہوسکا
شہری اور دکاندار انتظامیہ سے تعاون کرتے ہوئے اپنے دکانوں، گھروں کے سامنے تجاوزات کو ختم کرکے ذمہ دار ..
والدین اپنے بچوں کی پیدائش کے بعدفوری طور پرای پی آئی سنٹر میں رجسٹریشن کروائیں،ڈپٹی کمشنر شہید بے ..
کمشنر شہید بے نظیرآباد ڈویژن نے بچوں کو پولیو سے بچاؤ کے قطرے پلاکر انسداد پولیو مہم کا افتتاح کردیا ..
گھریلو تشدد کی ویڈیو وائرل ہونے پر صوبائی وزیر شاہینہ شیر علی نے نوٹس لے لیا
بچوں کو پولیو سے بچاؤ کے قطرے صرف ایک دوا نہیں بلکہ محفوظ مستقبل کی ضمانت ہیں ، کمشنر سید محمد سجاد حیدر
ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن شہید بینظیرآباد میں کنزیومر پروٹیکشن ایکٹ کے حوالے سے سیمینار کا انعقاد
صارفین صرف ایک درخواست کے ساتھ عدالت میں پیش ہو سکتے ہیں تاکہ مارکیٹ میں زیادہ قیمت اور غیر معیاری اشیاء ..
نواب شاہ سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
رواں سال پاکستان کی معاشی ترقی 2 فیصد رہنے کا امکان ہے
-
پنجاب حکومت نے تندوروں پر روٹی کی قیمت میں مزید کمی کا اعلان کردیا
-
عوامی سیاسی جماعت کو ”انتشاری گروہ“ کہہ کر ”معافی“ کا مطالبہ متفقہ طور پر مسترد کرتے ہیں
-
9 مئی کے تمام قیدی اور قیدی نمبر804 اور بشریٰ بی بی پر کیسزختم کئے جائیں
-
جماعت اسلامی ری الیکشن نہیں چاہتی، فارم 45 پرانتخابی نتائج کی تشکیل ہمارا مطالبہ ہے
-
وزیراعلی مریم نواز نے سکولوں میں سٹیلائٹ انٹرنیٹ پائلٹ پراجیکٹ کا افتتاح کردیا
-
سونے کی فی تولہ قیمت میں 4 ہزار 600 روپے کا بڑا اضافہ ہوگیا
-
ملک میں مہنگائی کی مجموعی شرح کم ہوکر 22.32 فیصد کی سطح پر آگئی
-
صوبے کے عوام کو چور نہ کہا جائے،ایسی گفتگو برداشت نہیں کی جائیگی،علی امین گنڈا پور
-
گورنر سندھ کے معاملے پر ہم نے مسلم لیگ ن سے کوئی گارنٹی نہیں مانگی، خالد مقبول
-
سلطان اذلان شاہ کپ میں پاکستان اورنیوزی لینڈ کے مابین میچ 1-1 گول سے برابر، پاکستان فائنل میں جگہ بنانے میں کامیاب
-
عازمین حج پاکستان کے سفیر بن کر جائیں اور وہاں ڈسپلن کا خیال رکھیں ، چیئرمین سینیٹ