نوشہرہ ورکاں اور گردو نواح میں ہلکی ژالہ باری کے ساتھ تیز بارش ،موسم خوش گوار

اتوار 12 مئی 2024 12:30

نوشہرہ ورکاں (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 12 مئی2024ء) نوشہرہ ورکاں اور گردو نواح میں دن کے آغاز پر سرمئی بادلوں کی آمد گھن گرج کے ساتھ آنے والے بادلوں سے برسنے والی باران رحمت اور ہلکی ژالہ باری سے نوشہرہ ورکاں اور گردو نواح میں موسم خوش گوار ہو گیا اور موسم گرما کے آغاز پر ہونے والی بارش سے خشک کھیتوں کو سیراب کرنے میں خدا کی قدرت اسباب بنادیے اور دھان کی فصل کاشت کرنے کے لیے کھیتوں کو سیراب کرنے پر کاشتکار اور زمیندار کے بجلی اور تیل کی مد میں لاکھوں رو پے سیزن کے آغاز میں ہی بچ گئے۔

متعلقہ عنوان :

نوشہرہ ورکاں میں شائع ہونے والی مزید خبریں