مولانا انوار الحق سے اسسٹنٹ کمشنر فضل الرحیم کی ملاقات، وفاق المدارس کے امتحانات کا جائزہ لیا
منگل 9 اپریل 2019 00:05
(جاری ہے)
مولانا انوار الحق حقانی نے ان کے آنے کا شکریہ ادا کیا اور کہا کہ ہمارے طلباء یہاں سے فراغت کے بعد دینی تعلیم کے فروغ کیلئے ،قرآن وسنت کا تحفظ وترویج اور ملکی سالمیت اور استحکام کیلئے اہم کردار ادا کریں گے اور یہ طلبا ان شاء اللہ قال اللہ اور قال رسول اللہ کا پیغام پوری دنیا میں پھیلائیں گے اور امن پھیلانے میں اپنا بھرپور کردار ادا کریں گے ۔
وفاق المدارس کے مرکزی نائب صدر مولانا انوار الحق نے تمام تعلیمی اداروں کے ذمہ داروں سے کہا ہے کہ وہ آکر ہمارے امتحانی سینٹروں کا معائنہ کریں اگر حکومت عصری تعلیمی اداروں کے امتحانی نظام کو بہتر بنانا چاہتے ہیں تو وہ وفاق المدارس کے امتحانی نظام کو آئیڈیل بنائیں، واضح رہے کہ پورے ملک میں تین لاکھ سے زائد مرد و خواتین مولانا انوار الحق کی نگرانی میں سالانہ امتحان دے رہے ہیںجبکہ سینکڑوں علماء اس کی نگرانی میں مصروف ہیں۔نوشہرہ میں شائع ہونے والی مزید خبریں
= نوشہرہ پشاور جی ٹی روڈ پر جہانگیرہ چوک میں تیز رفتار مزدا ٹرک بے قابو ہو کر موٹروے پولیس وین اور چیکنگ ..
ھ*نوشہرہ دریا کابل میں مقامی دینی مدرسہ کا طالبعلم پاوں پھسلنے سے ڈوب کر جابحق ہوگیا
۵اکوڑہ خٹک کے علاقے باچا خان چوک کے مقام 24سالہ بے روزگار نوجوان نے کن پٹی پر فائر کرکے زندگی کا خاتمہ ..
)عوامی نیشنل پارٹی پختونخوا کے نومنتخب صدر میاں افتخار حسین کا ہرنیا کا کامیاب آپریشن کے بعد گھر منتقل ..
نوشہرہ، تیزرفتار مزدہ گاڑی روڈ کے کنارے کھڑی موٹروے گاڑی پر چڑھ دوڑی ،دواہلکار جاں بحق ،ایک زخمی
نوشہرہ،جائیداد کے تنازعے پر بیٹے نے باپ، سوتیلے بھائی کو قتل کردیا
نوشہرہ،جائیداد کے تنازعے پر بیٹے نے باپ، سوتیلے بھائی کو قتل کردیا
محکمہ تعلیم نوشہرہ کا غیر رجسٹرڈ پرائیویٹ سکولوں کیخلاف کارروائی شروع کرنے کا فیصلہ
ا*نوشہرہ شہریوں کا گن پوائنٹ پر لوٹنے کا سلسلہ جاری،دو افراد زخمی
#نوشہرہ جلوزئی پولیس جائیدا د کے تنازعہ پر سکے بھائی کو چھریوں کی وارمار کر بے دردی سے موت کے گھات اتارنے ..
مزدور کسی بھی معاشرے میں ریڑھ کی ہڈی کی حیثیت رکھتے ہیں ،معراج ہمایون خان
ملک کی ترقی میں مزدوروں کا کردار انتہائی کلیدی رہا ہے ،فضل شکور خان
نوشہرہ سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
ہر اس مسئلے پر جوڈیشل کمیشن بننا چاہئے جہاں طاقت کے بل پر آئین قانون کی پامالی ہوئی
-
9 مئی کے ملزمان کو ایک سال بعد بھی کٹہرے میں کھڑا نہیں کیا گیاتو کس نے منع کیا؟
-
بعض طاقتیں بلوچستان اور ملک میں استحکام نہیں چاہتیں‘بلوچستان کے مستقبل کا لائحہ عمل طے کرنے کے لیے تمام سیاسی قوتوں سے بات چیت کریں گے.صدر آصف زرداری
-
لاہور میٹرو بس پر ڈیزل کے نرخوں میں اضافے کا بوجھ بڑھنے لگا
-
9 مئی کرنے اور کروانے والوں کو آئین کے مطابق سزا دینا ہوگی،ترجمان پاک فوج
-
انٹربینک اور مقامی اوپن کرنسی مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت میں کمی
-
عالمی مارکیٹ اور مقامی صرافہ مارکیٹ میںسونے کا بھائوگھٹ گئے
-
وزیر اعلیٰ مریم نواز کی زیر صدارت پلاننگ اینڈ ڈویلپمنٹ بورڈ آفس میں پانچ گھنٹے طویل اجلاس، 33 سپیشل پراجیکٹس پر پیشرفت کا جائزہ
-
وزیراعلیٰ مریم نوازکی زیر صدارت اجلاس، 33 سپیشل پراجیکٹس پر پیشرفت کا جائزہ
-
سابق گورنرعمرسرفرازچیمہ کے جسمانی ریمانڈ میں توسیع نہ کرنے کے خلاف کیس میں سماعت ملتوی
-
وزیراعلیٰ سندھ کی زیر صدارت پاکستان پیپلز پارٹی لاڑکانہ ڈویژن کا اجلاس
-
وزیرِاعظم محمد شہباز شریف سے جاپانی سفیر کی قیادت میں پاکستان میں جاپانی کمپنیوں و کاروباری شخصیات کے وفد کی ملاقات