نوشکی، چورو گھر کے اندر سے موٹرسائیکل اور بکری لے اڑے

ہفتہ 1 فروری 2020 22:24

نوشکی ۔ یکم فروری (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 01 فروری2020ء)رات کو چوروں نے گھر کے اندر سے موٹرسائیکل اور بکری چوری کرکے لے گئے۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق نوشکی کے محلہ ظہور احمد ایڈووکیٹ قاضی آباد سے رات کو چوروں نے غلام نبی مینگل کے گھر سے ایک یونیک موٹرسائیکل اور بکری کو چوری کرکے لے گئے۔

نوشکی میں شائع ہونے والی مزید خبریں