cقاضی آباد میں حساس ادارے کے دفتر پر دو گرنیڈ فائر

منگل 26 مارچ 2024 21:50

ًنوشکی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 26 مارچ2024ء) نوشکی قاضی آباد میں حساس ادارے کے دفتر پر دو گرنیڈ فائر کیے گئے جو دفتر سے باہر گر کر زور دار دھماکے سے پھٹ گئے دھماکوں کے بعد سیکورٹی اہلکاروں کا جوابی ہوائی فائرنگ تاہم کوئی جانی نقصان کی اطلاع موصول نہ ہوسکی۔

متعلقہ عنوان :

نوشکی میں شائع ہونے والی مزید خبریں