حویلی لکھا‘شہر اور گردنواح میں بجلی کی لوڈشیڈنگ کا نیا سلسلہ شروع

جمعرات 25 مئی 2017 13:05

حویلی لکھا(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 25 مئی2017ء) شہر اور گردنواح میں بجلی کی لوڈشیڈنگ کا نیا سلسلہ شروع،ہر گھنٹے بعد ایک گھنٹہ بجلی بند کی جاتی ہے جس کے باعث لوگ مسائل کا شکار ہیں ۔

(جاری ہے)

شہر اور قرب وجوار کے علاقوں میں بجلی کی بندش کا نیا سلسلہ شروع ہوچکا ہے جس کے تحت ہر گھنٹے بعد ایک گھنٹے کے لئے بجلی بند کی جارہی ہے لوگوں کو شدید دشواری کا سامنا کرنا پڑھ رہا ہے جبکہ لوڈشیڈنگ کی وجہ سے بروقت فصلوں کو سیراب نا کرنے کے باعث کسان بھی مشکلات سے دوچار ہیں ۔

متعلقہ عنوان :

اوکاڑہ میں شائع ہونے والی مزید خبریں