حویلی لکھا کے روڈ پر دو تیزرفتار موٹر سائیکلوں میں تصادم، 18سالہ نوجوان جاں بحق، ساتھی زخمی

ہفتہ 19 اکتوبر 2019 16:30

دیپال پور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 19 اکتوبر2019ء) دیپالپور کے نواحی علاقہ حویلی لکھا کے روڈ پر دو تیزرفتار موٹر سائیکلوں میں تصادم جسکے نتیجے میں 18سالہ نوجوان جاں بحق ہو گیا جبکہ ساتھی شدید زخمی ہو گیا جاں بحق ہونے والے نوجوان کی شناخت محمد فہد کے نام سے ہوئی ہے جبکہ زخمی اور لاش کو فوری طور پر ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔

متعلقہ عنوان :

اوکاڑہ میں شائع ہونے والی مزید خبریں