حویلی لکھا، منشیات فروشوں،اسلحہ کی نمائش ،لاو،ْڈ سپیکر ایکٹ کی خلاف ورزی کرنیوالے قانون شکن عناصر کیخلاف کارروائی، مقدمات درج

جمعہ 17 جولائی 2020 20:38

حویلی لکھا(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 17 جولائی2020ء) پولیس نے کاروائی عمل میں لاتے ہوئے منشیات فروشوں،اسلحہ کی نمائش اور لاو،ْڈ اسپیکر ایکٹ کی خلاف ورزی کرنے والے قانون شکن عناصر کے خلاف کاروئی عمل میں لاتے ہوئے مقدمات درج کرلئے ۔

(جاری ہے)

پولیس تھانہ حویلی لکھا ایس،ایچ،او سوار خان نے افسران بالا کی ہدایات کے مطابق یک بعد دیگرے غیرقانونی اسلحہ ،لاو،ْڈ اسپیکر ایکٹ کی خلاف ورزی کرنے اور منشیات فروشوں کے خلاف الگ الگ مقدمات درج کرلیئے سوار خان کا کہنا ہے کہ مقامی پولیس قانون شکنوں کے خلاف بھرپور قانونی طاقت سے نمٹنا جانتی ہے۔

متعلقہ عنوان :

اوکاڑہ میں شائع ہونے والی مزید خبریں