پنجگور ،ایرانی ساختہ دو گاڑیوں کے درمیان ٹریفک حا دثہ ،چار افراد جاں بحق

جمعرات 24 جون 2021 15:22

پنجگور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 24 جون2021ء) پنجگور کے علا قے میں ایرانی ساختہ دو گاڑیوں کے درمیان ٹریفک حا دثہ چار افراد جاں بحق۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطا بق جمعرات کو پنجگور کاٹاگری کے مقام پر ایرانی ساختہ دوگاڑیوں کے درمیان ٹکر کے نتیجے میں ساجد ولد ظہور ،اسامہ ولد نبی داد ساکن جائین پروم سمیت چار افراد جاں بحق ہو گئے ریسکیو حکام نے لاش کو تحویل میں لیکر ہسپتال منتقل کر دیا جہاں ضر وری کاروائی کے بعدلاشیں ورثاء کے حوالے کر دی گئیں مزید کاروائی جا ری ہے ۔

متعلقہ عنوان :

پنجگور میں شائع ہونے والی مزید خبریں