Panjgur News in Urdu
News about Panjgur City پنجگور شہر کی خبریں - Read Local Panjgur News and Breaking Panjgur News on UrduPoint Local section of Panjgur City. Full coverage of Panjgur Pakistan including photos, videos and more.
پنجگور کی تازہ ترین خبریں

ہفتہ 19 جولائی 2025 23:35
Cمیونسپل کارپوریشن پنجگور کی جانب سے مئیر پنجگور شکیل احمد قمبرانی کی سربراہی میں ڈسٹرکٹ کونسل ہال پنجگور میں امن و امان کی مخدوش صورتحال پر گرینڈ اجلاس منعقد ہوا
میونسپل کارپوریشن پنجگور کی جانب سے مئیر پنجگور شکیل احمد قمبرانی کی سربراہی میں ڈسٹرکٹ کونسل ہال پنجگور میں امن و امان کی مخدوش صورتحال پر گرینڈ اجلاس منعقد ہوا، اعلی سطحی اجلاس میں پنجگور کے ... مزید

ہفتہ 19 جولائی 2025 19:45
گورنمنٹ بوائز انٹر کالج وشبودکے تمام مسائل ،ضروریات سے واقف ہیں ،پروفیسر برکت اسماعیل
ڈویژنل مانیٹرنگ آفیسر کالجز مکران ڈویژن پروفیسر برکت اسماعیل نے گورنمنٹ بوائز انٹر کالج وشبود پنجگور کا تفصیلی دورہ کیا۔دورے کے دوران انہوں نے طلبہ سے ملاقات، تدریسی عملے کے ساتھ تعلیمی امور ... مزید

جمعہ 18 جولائی 2025 22:55
پنجگور ،گاڑی پرنامعلوم افراد کی فائنگ سے دو افراد جاں بحق ، تین زخمی
پنجگور کہن زنگی کے علاقے میں نامعلوم افراد کی ایک گاڑی پر فائرنگ دو افراد جاںبحق تین زخمی پولیس کے مطابق کہن زنگی عیسئی کے علاقے میں نامعلوم موٹر سائیکل سواروں نے ایک سرف گاڑی پر خودکار ہھتیاروں ... مزید

بدھ 16 جولائی 2025 20:20
پنجگور میں گن پوائنٹ پر تاجر سے پک اپ گاڑی چھین لی گئی
پنجگور سبزی منڈی کے تاجر سے گن پوائنٹ پر پک اپ گاڑی چھین لی گئی تاجران کمیٹی کا تاجر سے ڈکیتی کی واقع پر شدید احتجاج پولیس کی کارکردگی کو اڑے ہاتھوں لے لیا تفصلات کے مطابق بدھ کی صبح خدابادان میں ... مزید

پیر 14 جولائی 2025 20:46
منشیات فروش ،مسلح جہتوں سے اظہار لاتعلقی امن کی طرف پہلے قدم ہوگا ،علاو الدین ایڈووکیٹ
آل پارٹیز شہری ایکشن کمیٹی تاجران کمیٹی پنجگور سول سوسائیٹی کی جانب سے پنجگور میں بدامنی کے واقعات کے خلاف مدرسہ منبع العلوم خدابادان کے جامع مسجد میں قومی امن جرگہ منعقد کیاگیا جس میں ضلع بھر ... مزید

جمعرات 10 جولائی 2025 21:45
ٴپنجگور کے علاقے میں نامعلوم افراد نے فائرنگ کرکے ایک شخص کو قتل جبکہ اس کے بھائی کو زخمی کردیا
پنجگور کے علاقے میں نامعلوم افراد نے فائرنگ کرکے ایک شخص کو قتل جبکہ اس کے بھائی کو زخمی کردیا تفصیلات کے مطابق گزشتہ شب پنجگور کے علاقے گرمکان میں نامعلوم مسلح افراد نے فائرنگ کرکے رحمت اللہ کو ... مزید

جمعرات 10 جولائی 2025 20:00
/پنجگور ایران بارڈر پر چھوٹے پیمانے پر تیل کے کاروبار کرنے والے تصدیقی سینکڑوں اسٹیکرز بندلوگ فاقہ کشی پر مجبور
پنجگور ایران بارڈر پر چھوٹے پیمانے پر تیل کے کاروبار کرنے والے تصدیقی سینکڑوں اسٹیکرز بارڈر منیجمنٹ کے زمہ داروں کی جانب سے بند کردینے سے سینکڑوں فیملی روزگار سے محروم انکے گھروں میں فاقے پڑھ گئیں ... مزید

منگل 8 جولائی 2025 21:15
چتکان پرانا تربت روڑ سے دکاندار نامعلوم مسلح افراد کے ہاتھوں مبینہ طور پر اغوا
چتکان پرانا تربت روڑ سے دکاندار نامعلوم مسلح افراد کے ہاتھوں مبینہ طور پر اغوا تاجران کمیٹی کے صدر فرید نواز کے مطابق محمد شریف ولد شمس الدین سکنہ پنچی کو سفید ایگزیو میں سوار مسلح افراد نے اس وقت ... مزید

منگل 8 جولائی 2025 20:45
&پنجگور میں مسلح گاڑی سواروں نے شریف ولد شمس الدین کو گن پوائنٹ پر اٹھا کر اپنے ساتھ لے گئے
پنجگور میں مسلح گاڑی سواروں نے شریف ولد شمس الدین کو گن پوائنٹ پر اٹھا کر اپنے ساتھ لے گئے تفصیلات کے مطابق شریف شمس اپنے گاڑی میں سوار اپنے بیٹے کے ساتھ آرہے تھے کہ چتکان بازار میں پرانہ ڈیزل منڈی ... مزید

پیر 7 جولائی 2025 22:20
پنجگور میں مکمل شٹر ڈائون ہڑتال رہی
پنجگور میں بدامنی کے بڑھتے ہوئے واقعات زیشان ظہیر اور مدرسہ کے طالب علم پزیر احمد کے قتل اور چوری ڈکیتی کی وارداتوں کے خلاف پنجگور میں آل پارٹیز شہری ایکشن کمیٹی اور انجمن تاجران کمیٹی کی جانب ... مزید

پیر 7 جولائی 2025 23:32
پنجگور ،انجمن تاجران آل پارٹیز کی کال پر شٹر ڈان ہڑتال
پنجگور میں ذیشان ظہیر کے قتل و قاتلوں کی عدم گرفتاری کے خلاف انجمن تاجران آل پارٹیز کی کال پر آج پنجگور میں مکمل شٹر ڈان ہڑتال رہی ٹریفک معمول سے متاثر رہی شٹر ڈان ہڑتال کی وجہ سے پنجگور کے تمام بازاریں ... مزید

پیر 7 جولائی 2025 23:32
پنجگور کے دو مختلف واقعات میں ایک شخص زخمی دکاندار اپنے قیمتی سامان سے محروم
پنجگور کے دو مختلف واقعات میں ایک شخص زخمی دکاندار اپنے قیمتی سامان سے محروم ہوئے پولیس ذرائع کے پنجگور کے علاقے سوردو میں نامعلوم مسلح افراد سرفراز ولد علی گل سے موٹر سائیکل چھیننے کی کوشش کے دوران ... مزید

پیر 7 جولائی 2025 23:31
پنجگور کے علاقے تسپ سیڈے سر میں چوروں کا موٹر سائیکل چھیننے کی کوشش ایک شخص پر تشدد
پنجگور کے علاقے تسپ سیڈے سر میں چوروں کی تشدد ، پولیس ذرائع کے مطابق پنجگور سیڈے سر کے مقام پر طیب ولد عبدالغنی سے موٹر سائیکل چھیننے کی کوشش ناکامی پر چورروں نے شدید تشدد کا نشانہ بناکر چھوڑ دیا۔

ہفتہ 5 جولائی 2025 21:20
طویل خشک سالی سے ڈسٹرکٹ پنجگور کے بیشتر کاریزات اور کور جو مکمل طور سوکھ گئے
طویل خشک سالی سے ڈسٹرکٹ پنجگور کے بیشتر کاریزات اور کور جو مکمل طور سوکھ گئے۔ تفصیلات کے مطابق پنجگور کے علاقے پہنچی اور کلگ میں کاریزات کے خشک ہو جانے سے زمینداروں نے لاکھوں روپے خرچ کرکے سولر ز ... مزید

اتوار 29 جون 2025 19:45
ٌگورنمنٹ گرلز انٹر کالج تسپ میں مستحق اور ضرورت مند طالبات میں درسی کتب کی فراہمی کا انعقاد
گورنمنٹ گرلز انٹر کالج تسپ کی پرنسپل مشتاق احمد گچکی کی قیادت میں کالج ہذا میں مستحق اور ضرورت مند طالبات میں درسی کتب کی فراہمی کا کامیاب انعقاد کیا گیا۔ یہ اقدام نہ صرف تعلیمی میدان میں ادارے کے ... مزید

اتوار 29 جون 2025 19:45
ً ایس پی او(SPO) کے زیر اہتمام انٹرنیشنل ایم ایس ایم ایز(MSMEs) ڈے کے موقع پر تقریبی پروگرام کا انعقاد
ایس پی او کے زیر اہتمام انٹرنیشنل ایم ایس ایم ایز ڈے کے موقع پر تقریبی پروگرام کا انعقاد پنجگور کے ڈسٹرکٹ کونسل ہال میں "انٹرنیشنل یومِ ایس ایم ایز" کے حوالے سے ایک پٴْروقار پروگرام کا انعقاد کیا ... مزید

ہفتہ 28 جون 2025 20:15
پنجگور، چوروں کے ہاتھوں غیر محفوظ ہیں آئے روز لوٹ مارے سے تنگ آ چکے ہیں ، گاڑی ڈرائیور
پنجگور چیدگی بارڈر آنے جانے والے گاڑی ڈرائیور نے کہا ہے کہ ہم چوروں کے ہاتھوں غیر محفوظ ہیں آئے روز لوٹ مارے سے تنگ آ چکے ہیں انہوں نے کہا ہے کہ سوراپ سے تسپ کے قریب ٹوٹے ہوئے برجوں مقام پر ہر روز نامعلوم ... مزید

ہفتہ 28 جون 2025 19:55
حکومت بلوچستان گرینڈ الائنس کے قائدین کو مذاکرات کیلئے بلاکر گرفتار کرنا قابل مذمت ہے ، حاجی فدا احمد بلوچ
بلوچستان گرینڈ الائنس کی جانب سے پنجگور میں احتجاجی مظاہرہ احتجاجی مظاہرہ ماڈل سکول سے شروع ہوا پریس کلب کے سامنے احتجاجی جلسے کی شکل اختیار کر گیا گرینڈ الائنس کے مرکزی رہنماوں کی رہائی اور مطالبات ... مزید

ہفتہ 28 جون 2025 18:10
پنجگور میں بارڈر کے تین روز چھٹی و چار دن کے ورکنگ ڈے کے باوجود ہم تین دن کام کرتے ہیں ،مقدس بلوچ
سرویس یونین پنجگور کے صدر مقدس بلوچ جنرل سیکرٹری امیر یعقوب نائب صدر شاکر بلوچ جوائنٹ سیکریٹری سالم بلوچ پریس سیکرٹری عابد بلوچ فنانس سیکرٹری محمد جان نے ودیگر کے ہمراہ پر ہجوم پریس کانفرنس کرتے ... مزید

جمعہ 27 جون 2025 20:40
پنجگور ڈپٹی کمشنر زاہد لانگو کا چتکان میں واقع جرگہ ہال میوزیم اور ڈیجیٹل لائبریری کا دورہ
پنجگور ڈپٹی کمشنر زاہد لانگو نے چتکان میں واقع جرگہ ہال میوزیم اور ڈیجیٹل لائبریری کا تفصیلی دورہ کیا اور ان میں قائم مختلف شعبوں کا معائنہ کیا اور متعلقہ آفیسران کو ہدایت جاری کی کہ جرگہ ہال اور ... مزید