ایف بی آر لاہور کی چونیاں میں کاروائی برادرز شوگرمل کو سیل کردیا گیا

جمعرات 21 فروری 2019 16:43

پتوکی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 21 فروری2019ء) ایف بی آر لاہور کی چونیاں میں کاروائی برادرز شوگرمل کو سیل کردیا گیاایف بی آر افسران کا کہنا ہے کہ برادرز شوگر مل چونیاں کو کروڑوں روپے کی 94780775 عدم ادائیگی پر سیل کر دیا گیا برادرز شوگر مل میاں نواز شریف کے چچا زاد بھائی میاں اسلم اور کزن میاں فرقان ادریس کی ہی-

متعلقہ عنوان :

پتوکی میں شائع ہونے والی مزید خبریں