پتوکی پرانی واٹر سپلائی سکیم محلہ ملک پورہ میں موجودٹینکی اور گردونواح میں موجود پانی کے جوہر سے کثیر تعداد میں ڈینگی لاروا برآمد
بدھ 9 اکتوبر 2019 15:11
(جاری ہے)
نوٹس جاری ہونے کے بعد میونسپل کمیٹی عملہ واٹر سپلائی کی دوڑین لگ گئی اور موقع پر ازخود پیدا ہونے والی گھاس کی کانٹ چھانٹ شروع کر دی۔
جبکہ موقع پر موجود اہلیان علاقہ سبط نقوی،مہر مبشر،ضیاء اللہ خان،محمد سیف ودیگر کا کہنا ہے کہ ہم علاقہ مکینوں نے بار ہا اس واٹر سپلائی سکیم کے گرد موجود جوہر اورناجائز کوڑا ڈپوکوختم کرنے کے لئے میونسپل کمیٹی پتوکی کے اعلیٰ حکام کو درخواستیںدی مگر میونسپل کمیٹی پتوکی کے عملہ کی جانب سے کوئی کاروائی نہ کی گی بلکہ درخواست گزاروں کو صرف دفاتر کے چکر لگوائے گے۔اہلیان علاقہ کا مزید کہنا تھا کہ یہاں پر پانی کی نکاسی کے لئے پانچ فٹ چوڑا کھال موجود تھا جس کو علاقہ کی بااثر سیاسی شخصیت نے قبضہ کرکے اپنی کالونی میں شامل کرکے بند کردیا ہے جس کے بعد واٹر سپلائی ٹینکی کا تمام آوور فلو کا پانی پاس موجود خالی پلاٹوں میں کھڑا رہتا ہے اس کھال کو کھولنے کے لئے بارہا درخواستیں دی گئی مگر تمام متعلقہ افسران اس بااثر سیاسی مافیا کے آگے بے بس نظر آتے ہیں۔سو اہلیان علاقہ نے ڈپٹی کمشنرقصور اور وزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار سے مطالبہ کیا ہے کہ موقع پر موجود کھال کو واپس بحال کرواکر بااثر مافیا سے کھال اور اس سے ملحقہ راستہ واگزار کروایا جائے تاکہ آئندہ یہاں پانی جمع نہ ہوسکے۔متعلقہ عنوان :
پتوکی میں شائع ہونے والی مزید خبریں
پتوکی، چھٹی کلاس کے طالب علم کو قتل کرنے کی کوشش 3کس ملزمان کیخلاف مقدمہ درج
پتوکی، نویں کلاس کا طالب علم اغوا مقدمہ درج تاحال کوئی سراغ نہ مل سکا
پتوکی، ڈاکٹر کی موبائل کالز پرخاتون کوسنگین دھمکیاں مقدمہ درج
پتوکی، رینالہ خورد کی 22سالہ طالبہ اغواء ،مقدمہ درج
پتوکی لیسکو ٹیموں کی بجلی چوروں کیخلاف کاروائیاں 6بجلی چور پکڑے گئے
پتوکی، لاکھوں روپے کے جعلی بوگس چیک دینے پر دو ملزمان کیخلاف الگ الگ مقدمات درج
پنجاب بار کونسل کی کال پر تحصیل پتوکی بار ایسوسی ایشن میں وکلاء کی ہڑتال رہی سائلین خوار ہوتے رہے
سوشل میڈیا نے بنگلہ دیش کے قاری عبدالکبیر کو37سال بعد اپنوں سے ملوا دیا
جامعہ قاسمیہ مدینہ کالونی پتوکی میں طلباء کے لئے میٹرک کلاس کا آغاز کر دیا گیا
گورنمنٹ گرلز ماڈل ہائی سکول چونیاں کی نئی پرنسپل میڈم مبینہ شفیق نے اپنے عہدہ کا چارج سنبھال کر فرائض ..
پتوکی،خاوند کا اپنے والد سے ملکر اپنی بیوی پر تشدد مقدمہ درج
ڈی پی او قصور طارق عزیز سندھو نے پتوکی میںنجی شادی حال میں کھلی کچہری
پتوکی سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
عرس کی تقریبات میں بھگدڑ، اموات ہونے کی اطلاعات
-
قوم پر مسلط لوگوں نے کسی حلقہ میں بھی 30 فیصد ووٹ نہیں لیے
-
پی ٹی اے اور ٹیلی کام کمپنیاں روزانہ 5 ہزار نان فائلرز کی سمز بند کرنے پر متفق
-
مذاکرات کی ابتدا حکومت کو کرنی ہے کیونکہ مذاکرات کی بال حکومتی کورٹ میں ہے
-
فوج اور سیاسی جماعتوں کے درمیان براہ راست مذاکرات کی آئین میں گنجائش نہیں
-
رواں سال پاکستان کی معاشی ترقی 2 فیصد رہنے کا امکان ہے
-
خیبرپختونخوا حکومت کا گاڑیوں پر روڈ یوزر چارج بل 2024 بہت جلد منظوری کیلئے پیش کیا جائے گا، مشیر خزانہ خیبرپختونخوا مزمل اسلم
-
پنجاب حکومت نے تندوروں پر روٹی کی قیمت میں مزید کمی کا اعلان کردیا
-
عوامی سیاسی جماعت کو ”انتشاری گروہ“ کہہ کر ”معافی“ کا مطالبہ متفقہ طور پر مسترد کرتے ہیں
-
9 مئی کے تمام قیدی اور قیدی نمبر804 اور بشریٰ بی بی پر کیسزختم کئے جائیں
-
جماعت اسلامی ری الیکشن نہیں چاہتی، فارم 45 پرانتخابی نتائج کی تشکیل ہمارا مطالبہ ہے
-
وزیراعلی مریم نواز نے سکولوں میں سٹیلائٹ انٹرنیٹ پائلٹ پراجیکٹ کا افتتاح کردیا