ْپتوکی‘ صحافی کے بیٹے کو تشدد کا نشانہ بنانے والے ڈاکٹروں کیخلاف پولیس نے مقدمہ درج کرلیا

بدھ 22 ستمبر 2021 13:01

پتوکی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 22 ستمبر2021ء) پتوکی‘ صحافی کے بیٹے کو تشدد کا نشانہ بنانے والے ڈاکٹروں کیخلاف پولیس نے مقدمہ درج کرلیا گزشتہ روز پتوکی کے صحافی ظہور احمد ساجد کے بیٹے حسن رضا ، کو رورل ہیلتھ سنٹر پھولنگر میں ڈاکٹر اویس ،ڈاکٹر زوہیب نے تشدد کا نشانہ بنایا تھا جن کیخلاف صحافی ظہور احمد ساجد نے تھانہ سٹی پھولنگر میں درخواست دے رکھی تھی جس پر پولیس نے ڈاکٹروں کیخلاف مقدمہ درج کرلیا جبکہ ڈاکٹر اویس ،اور ڈاکٹر زوہیب سے فون پر رابطہ نہ ہوسکا

متعلقہ عنوان :

پتوکی میں شائع ہونے والی مزید خبریں