سرحدیونیورسٹی کے بورڈ آف فیکلٹی کااجلاس

جمعرات 23 جنوری 2020 13:05

پشاور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 23 جنوری2020ء) سرحدیونیورسٹی پشاورکی بورڈ آف فیکلٹی سوشل سائنسزاینڈ سپورٹس اینڈ ایجوکیشن کااجلاس ڈین آف فیکلٹی پروفیسرڈاکٹرعبدالوحیدمغل کی صدارت میں منعقدہواجس میں مختلف پروگرامزکاجائزہ لیاگیا۔

(جاری ہے)

کنٹرولرآف امتحانات سلمان علی سلہروی نے اجلاس کے راکین کوہائرایجوکیشن کمشین پاکستان کے قواعدوضوابط کے بعض پروگرامزپراپنی ماہرانہ تجاویزپیش کیں ۔اجلاس میں ڈاکٹرصلاح الدین (گومل یونیورسٹی ڈی آئی خان)،ڈاکٹرمحمدامتیاز،ڈاکٹرخسروکلیم رضا،ڈاکٹرتسلی،ڈاکٹراشفاق احمد،میڈم سفینہ(شہیدبے نظیربھٹووویمن یونیورسٹی پشاور)نے شرکت کی۔

متعلقہ عنوان :

پشاور میں شائع ہونے والی مزید خبریں