وحیدخان دائودزئی نے ایم فل مقالے کاکامیابی سے دفاع کیا

منگل 28 فروری 2017 14:21

پشاور۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 28 فروری2017ء)پختون سٹوڈنٹس فیڈریشن کے صوبائی چیئرمین توحیدخان دائودزئی نے اسلامیہ کالج یونیورسٹی کے شعبہ باٹنی سے ڈاکٹر سمین جان کی نگرانی میں اپنے ایم فل تھیسزکاکامیابی سے دفاع کیا۔

پشاور میں شائع ہونے والی مزید خبریں