ایم اے جرنلزم ریگولر اورپرائیویٹ کے نتائج کااعلان

منگل 28 فروری 2017 14:21

پشاور۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 28 فروری2017ء)کنٹرولرامتحانات پشاوریونیورسٹی نے ایم اے جرنلزم فائنل ریگولر 2016ء کے امتحانی نتائج کااعلان کردیا۔

(جاری ہے)

اعلامیہ کے مطابق عظمت خان رول نمبر4506نے پہلی پوزیشن ، نورالخدارول نمبر4434نے دوسری جبکہ سلمان علی رول نمبر 4509نے تیسری پوزیشن حاصل کی ہے۔ایم اے جرنلزم پرائیویٹ مواصلاتی نظام تعلیم میں دانیال حیدرنے پہلی راحت اللہ نے دوسری اورجاوید اقبال نے تیسری پوزیشن حاصل کرلی۔

پشاور میں شائع ہونے والی مزید خبریں