ایڈوانس انگلش کلاسز کے داخلہ شیڈول کا اعلان

بدھ 1 مارچ 2017 12:41

پشاور ۔ یکم مارچ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 01 مارچ2017ء) سپورٹیڈاوپن لرننگ سنٹرشعبہ انگریزی جامعہ پشاورایڈوانس انگلش کے پانچ کورسز کے داخلہ شیڈول کااعلان کردیا،رجسٹریشن کے لئے آخری تاریخ 21مارچ مقرر کی گئی ہے ،تحریری ٹسٹ 22مارچ کوہوگاجبکہ کلاسز کاآغاز 27مارچ سے کیاجائیگا۔

پشاور میں شائع ہونے والی مزید خبریں