یونیورسٹی آف پشاور میں ارتھ سائنس پاکستان کانفرنس 2024 کا انعقاد 2 جون سے ہوگا
جمعہ 17 مئی 2024 18:13
(جاری ہے)
اس دوران برسٹل یونیورسٹی (یو کے)، ہمالین یونیورسٹی کنسورشیم (آئی سی آئی ایم او ڈی، نیپال) اور لاہور یونیورسٹی مینجمنٹ سائنسز کے اشتراک سے، پبلک اور پرائیویٹ سیکٹر کے سٹیک ہولڈرز کے لیے ایک خصوصی ورکشاپ کا انعقاد بھی کیا جائے گا جس میں موسمیاتی خطرات اور اہم انفراسٹرکچر کے لیے ممکن خطرات جیسے موضوعات پر توجہ مرکوز ہو گی۔
اس سیشن میں بالخصوص معدنی وسائل، توانائی و پیٹرولیم کے وسائل، ساختی ارضیات، اپلائیڈ جیو فزکس، اور ابھرتی ہوئی ٹیکنالوجیز سمیت کئی شعبوں کا احاطہ کیا جائے گا۔ ارتھ سائنس پاکستان 2024 میں ہالینڈ، سعودی عرب، ملائیشیا، چین اور نیپال کے بین الاقوامی سائنسدان بھی شرکت کریں گے اور اپنے تحقیقی مقالے پیش کریں گے۔ نیشنل سینٹر کے اس کانفرنس کو ہائر ایجوکیشن کمیشن ، پاکستان سائنس فاؤنڈیشن،سائل اینڈ واٹر کنزرویشن ڈیپارٹمنٹ حکومت خیبر پختونخوا، امریکی ادارہ برائے بین الاقوامی ترقی، پاکستان منرل ڈویلپمنٹ ڈیپارٹمنٹ ، پاکستان سائنٹفک اینڈ ٹیکنالوجیکل انفارمیشن سینٹر ، اسلامی تعاون کی تنظیم کی قائمہ کمیٹی برائے سائنسی اور تکنیکی تعاون اور پاکستان پیٹرولیم لمیٹڈ نے سپانسر کیا ہے۔کانفرنس میں پاکستان میں تعلیمی معیار کو بہتر بنانے کے لیے بین الاقوامی یونیورسٹیوں کے ساتھ تحقیقی اور علمی رابطے استوار کیے جائیں گے۔ ارتھ سائنس پاکستان 2024 کی مزید اپ ڈیٹس نیشنل سینٹر آف ایکسیلنس ان جیالوجی کی ویب سائٹ پر موجود ہیں ۔ـپشاور میں شائع ہونے والی مزید خبریں
پشاور کے علاقہ نمکمنڈی میں قائم پارکنگ پلازے میں آگ بھڑک اٹھی، دو گاڑیوں کو مکمل اور 3 گاڑیوں کو جزوی ..
مردان ،غیرسرکاری تنظیم سی پی ڈی آئی کے زیر اہتمام صحت و پانی کے جائزہ سے متعلق ورکشاپ
نیوٹریشن انٹرنیشنل نے خیبرپختونخواکے محکمہ صحت کے تعاون سے صوبے میں ’’نورش ماں‘‘مہم کا آغاز کر دیا
ضلع مردان میں واٹر سپلائی کی صورتحال جانچنے کیلئے سروے کا انعقاد
پاکستان موسمیاتی تبدیلی سے سب سے زیادہ متاثرہ 10 ممالک میں شامل ہے، جہانزیب سالک
کمشنر پشاور ڈویژن ریاض خان محسود کی زیر صدارت جرگہ کامیاب
ہسپتال میں موبائل فونز چوری کرنیوالا تیسرا ملزم بھی گرفتار
زرعی یونیورسٹی پشاور کےانسٹیٹیوٹ آف کمپیوٹر سائنسز اینڈ انفارمیشن ٹیکنالوجی کے زیراہتمام تین روزہ ..
مہنگے داموں کم وزن روٹی کی فروخت ‘ 13 نانبائی گرفتار
پشاور کے علاقے شاہ ولی قتال میں قدیم ترین درخت کاٹنے پر انکوائری کا حکم
بچوں کو لانے اور لئے جانے والے کٹھارہ بسوں کے خلاف سخت کارروائی کا فیصلہ
ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر کے دفتر سے بنوں ابابیل فورس کی مئی 2024ء کی ماہانہ کارکردگی کی تفصیلات جاری
پشاور سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
واحد عمران خان ہیں جو8فروری کے بعد مسکرا رہے اورموجودہ صورتحال کو انجوائے کررہے
-
آئی ٹی کورسز کرنے والے طلباء کے لئے گوگل سرٹیفکیٹس کی بات کی ہے، گورنرسندھ
-
فیکٹری مالک کے مبینہ تشدد سے 18سالہ نوجوان جاں بحق
-
محسن نقوی کا لسبیلہ میں مسافر بس میں آتشزدگی کے واقعہ میں انسانی جانوں کے ضیاع پر اظہار افسوس
-
حمزہ شہباز کی زیر صدارت پارٹی سیکرٹریٹ ماڈل ٹائون میں اجلاس
-
پاکستان نیشنز ہاکی کپ کے سیمی فائنل میں پہنچ گیا
-
بینکوں سے رقم نکلوانے پر ٹیکس بڑھانے کی تجویز مسترد کردی
-
عمران خان کو سزا دینے کا سوچنے والے مٹی میں مل جائیں گے، عارف علوی
-
معروف سماجی کارکن صارم برنی کے جسمانی ریمانڈ کی استدعا پر فیصلہ محفوظ
-
لاہور:برائیلر گوشت کی قیمت میں11روپے کلو اضافہ
-
نوازشریف نے اپنی جماعت سے تعلق رکھنے والے تمام سینیٹرز کا اہم اجلاس کل (بروز جمعہ) کو طلب کرلیا
-
پی ٹی آئی رہنما ممبر قومی اسمبلی اسد قیصر کی مقدمات تفصیل کے لئے پشاور ہائیکورٹ سے رجوع کرلیا