سکالر آفتاب مجید نے کیمسٹری میں ایم فل کرلیا

اتوار 17 دسمبر 2017 12:31

پشاور۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 17 دسمبر2017ء)شعبہ کیمسٹری اسلامیہ کالج کے سکالر آفتاب مجیدنے ڈاکٹر سید محمدسلمان کی زیرنگرانی پولیٹیکل کیمسٹری میں ایم فل کرلیا‘ ان کے ایکسٹرنل ایگزامینر عبدالولی خان یونیورسٹی مردان کے ڈاکٹر نصرالله شاہ تھے‘ سکالر نے گزشتہ روزہ منعقدہ امتحانی نشست میں اپنے تھیسز کا دفاع کیا۔

پشاور میں شائع ہونے والی مزید خبریں