صدرعارف علوی اور گورنرخیبرپختونخواشاہ فرمان نے شجرکاری مہم کے تحت پودا لگایا

ملکی سالمیت، ترقی و خوشحالی کیلئے دعابھی کی گئی

جمعہ 28 فروری 2020 21:32

صدرعارف علوی اور گورنرخیبرپختونخواشاہ فرمان نے شجرکاری مہم کے تحت پودا لگایا
پشاور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 28 فروری2020ء)صدرمملکت ڈاکٹرعارف علوی اور گورنرخیبرپختونخواشاہ فرمان نے گذشتہ روز گورنرہاؤس پشاورمیں شجرکاری مہم کے تحت پودا لگایا۔

(جاری ہے)

پودالگانے کے بعد ملکی سالمیت، ترقی و خوشحالی کیلئے دعابھی کی گئی۔صوبائی وزیرجنگلات اشتیاق ارمڑ بھی اس موقع پر موجودتھے۔#

پشاور میں شائع ہونے والی مزید خبریں