پاکستان خطے میں ہمارااہم شراکت دار ہے ،تعاون مزید مضبوط کرینگے ،امریکہ
پاکستان سے رشتہ مزید مضبوط بنانے کی کوشش کرینگے، امریکا کا پاکستان کیلئے 10 ہزار میگاواٹ شمسی توانائی کا منصوبہ ہے،ویدانت پٹیل کی پریس بریفنگ
فیصل علوی جمعہ 26 اپریل 2024 11:11
(جاری ہے)
پاکستان خطے میں ہمارے اہم ترین شراکت داروں میں سے ایک ہے۔
ہمارا ہدف پاکستان کو 2030 تک 60 فیصد قابل تجدید توانائی فراہم کرنا ہے۔ترجمان امریکی محکمہ خارجہ کا مزید کہنا تھا کہ ہر تیسرے پاکستانی گھرانوں کو شمسی توانائی سے بجلی فراہم کی جاسکے گی۔ پہلے ہی لاکھوں پاکستانیوں کو ہزاروں میگاواٹ کلین انرجی فراہم کررہے ہیں۔ترجمان امریکی محکمہ خارجہ کا مزید کہنا تھا کہ الیکٹرک گاڑیوں کی تحقیق و ترقی پر لمز کو دی گئی 5 لاکھ ڈالر کی گرانٹ سے کام چل رہا ہے، یوایس ایڈ نے پاکستانی کلائمیٹ فنڈ کیلئے تقریباً 100 ملین ڈالر فراہم کئے ہیں۔امریکہ چاہتا کہ پاکستان سے مختلف شعبوں میں شراکت داری کو مزید مضبوط بنایا جائے ۔تجارتی اور سیکور ٹی شعبے میں ہمار ی پاکستان کے ساتھ خاصی شراکت داری ہے۔جمہوریت میں ایک آزاد پریس کا لازمی کردار ہے، ہم باقاعدگی سے پریس کے سوالات کا سامنا کرتے ہیں، سکھ رہنما پر حملے کا معاملہ امریکی محکمہ انصاف دیکھ رہا ہے۔اسلام آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں
سعودی عرب کا غزہ کے علاقے رفح کو نشانہ بنانے پر اسرائیل کو انتباہ
وفاقی وزیر بحری امور قیصر احمد شیخ سے چیف ایگزیکٹیو کامن ویلتھ روزی گلازبروک کی ملاقات
اے این پی خیبر پختونخوا کے صوبائی صدر میاں افتخار حسین نے صوبائی سالاران کا تقرر کر دیا
جوڈیشل کمپلیکس حملہ اور توڑ پھوڑ کے حوالے سے تھانہ سی ٹی ڈی میں درج مقدمہ میں عبوری ضمانتوں میں 20 مئی ..
عامر مغل کے خلاف تھانہ شمس کالونی میں درج مقدمے میں ضمانت قبل از گرفتاری کنفرم
مبینہ غداری بغاوت پر اکسانے کا کیس ،فواد چوہدری اپنے وکیل کے ہمراہ عدالت میں پیش
بانی پی ٹی آئی اور شاہ محمود قریشی کی سائفر کیس میں سزائوں کے خلاف اپیلوں پر سماعت بدھ تک ملتوی
ایل این جی ریفرنس میں شاہد خاقان عباسی اور دیگر ملزمان کی بریت کا تحریری فیصلہ جاری
اسلام آباد ہائی کورٹ نے لاپتہ افراد کمیشن کو بونیر سے لاپتہ شخص بختیار شاہ کے بھائی محمد طاہر کا بیان ..
اعظم خان کے اغوا سے متعلق ایڈووکیٹ جنرل اسلام آباد کی ریکارڈ جمع کرانے کی متفرق درخواست منظور
اسلام آباد ہائی کورٹ کی پرویز الٰہی کی جیل سے ہسپتال منتقل کرنے یا ہائوس اریسٹ رکھنے کی درخواست پر ..
اسلام آباد ہائی کورٹ نے ضلعی انتظامیہ کی جانب سے روٹی کی قیمت 16 روپے اور نان کی قیمت 20 روپے مقرر کرنے ..
اسلام آباد سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
ن لیگی ایم پی اے کا متعدد افراد کے ہمراہ پی ٹی آئی ایم این اے کے گھر پر دھاوا
-
مذاکرات کا ماحول ہوگا تو بانی پی ٹی آئی سے مزید گائیڈ لائنز لوں گا
-
آزاد کشمیر کے بارے میں بھارتی راہنماﺅں کے اشتعال انگیز بیانات اور بلاجواز دعوے علاقائی امن کے لیے سنگین خطرہ ہیں. اسحاق ڈار
-
ڈمی اور غیرذمہ دار لوگوں سے بات نہیں کروں گا‘معلوم ہے کون طاقتور ہیں.علی امین گنڈاپور
-
نوجوانوں کو عدم برداشت اور غلط معلومات کو معاشرے میں پھیلانے والے شرپسند طبقوں کی بیخ کنی اور حوصلہ شکنی کرنے کیلئے اپنا کردار ادا کرنا چاہئے. احسن اقبال
-
پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان اعتماد کا رشتہ ہے، حکومت بیرونی سرمایہ کاروں کو سہولت فراہم کرے گی. جام کمال خان
-
سعودی کمپنیوں کے نمائندے پاکستان میں توانائی ،ریفائنری ، زراعت، انفارمیشن ٹیکنالوجی اور دیگر شعبوں میں سرمایہ کاری کے لئے بات چیت کررہے ہیں.ڈاکٹر مصدق ملک
-
سعودی عرب کے ساتھ مختلف شعبوں میں تعلقات تجارتی، اقتصادی اور سرمایہ کاری روابط کو فروغ دینے کے خواہاں ہیں.مصدق ملک
-
گندم درآمد کرنے کا فیصلہ وفاقی حکومت کرتی ہے،پنجاب حکومت کا اس حوالے سے کوئی تعلق تھا نہ ہے.محسن نقوی
-
معیشت کے استحکام کے لئے غیر ملکی سرمایہ کاری ضروری ہے ‘سعودی سرمایہ کاروں کا دورہ پاکستان اسی سلسلے کی ایک کڑی ہے.محمد اورنگزیب
-
پی ڈی ایم ٹو کا ایڈونچر پاکستان اور نسلوں کو تباہی کی طرف لے جارہا ہے
-
حکومت کے پاس دو تہائی اکثریت آجاتی تو نجانے کیا گل کھلاتے