وزیراعلیٰ محمودخان کاسابق وزیرحسین احمدکانجوکی وفات پراظہار افسوس

پیر 25 مئی 2020 16:05

پشاور۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 25 مئی2020ء)وزیراعلیٰ خیبرپختونخوامحمودخان نے سابق صوبائی وزیرحسین احمدکانجو کے انتقال پرگہرے رنج وغم کااظہارکیاہے، اپنے ایک تعزیتی بیان میں انہوں نے مرحوم کے اہل خانہ سے دلی تعزیت اورہمدردی کااظہار کیا ہے۔

(جاری ہے)

وزیراعلیٰ نے مرحوم کی مغفرت اور پسماندگان کیلئے صبروجمیل کی دعا کرتے ہوئے کہاکہ وہ اہل خانہ کے غم میں برابر کے شریک ہیں۔

پشاور میں شائع ہونے والی مزید خبریں