وزیر اعلی خیبر پختونخوا کاسینئر صحافی آصف نثار غیاثی کے تایا اور ممتاز ماہر تعلیم بشیر احمد کے انتقال پر گہرے رنج و غم کا اظہار

منگل 24 نومبر 2020 23:04

وزیر اعلی خیبر پختونخوا کاسینئر صحافی آصف نثار غیاثی کے تایا اور ممتاز ماہر تعلیم بشیر احمد کے انتقال پر گہرے رنج و غم کا اظہار
پشاور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 24 نومبر2020ء) وزیر اعلی خیبر پختونخوا محمود خان نے سینئر صحافی آصف نثار غیاثی کے تایا اور ممتاز ماہر تعلیم بشیر احمد کے انتقال پر گہرے رنج و غم کا اظہار کرتے ہوئے لواحقین سے تعزیت کی ہے۔

(جاری ہے)

یہاں سے جاری اپنے تعزیتی بیان میں وزیر اعلی نے لواحقین سے دلی ہمدردی کا اظہار کرتے ہوئے مرحوم کی معفرت اور پسماندگان کے لئے صبر جمیل کی دعا کی ہے۔ دریں اثنا ء وزیر اعلی نے پاک بحریہ کے سابق سربراہ آیڈمرل فصیح بخاری کے انتقال پر بھی افسوس کا اظہار کرتے ہوئے مرحوم کی معفرت اور پسماندگان کے لئے صبر جمیل کی دعا کی ہے۔

متعلقہ عنوان :

پشاور میں شائع ہونے والی مزید خبریں