پشاور بی آر ٹی کو سالانہ 3 ارب روپے سے زیادہ خسارے کا سامنا
بی آر ٹی کرایہ میں اضافہ ناگزیر ہے، کرایوں میں اضافے کا فیصلہ کیپوما بورڈ کرے گا، مشیر کے پی کے
اتوار 26 مئی 2024 17:55
![پشاور بی آر ٹی کو سالانہ 3 ارب روپے سے زیادہ خسارے کا سامنا](https://photo-cdn.urdupoint.com/show_img_new/daily/todayNewsLive/2021/740x404/pic_0cc1e_1616501306.jpg._2)
(جاری ہے)
کیپوما کو 3 کمرشل پلازوں کو کرایہ پر دینے کے لیے پلان تیار کرنے کی اور بی آرٹی کمرشل پلازوں سے متعلق پلان کی منظوری کی ہدایت کی گئی ہے۔
ٹرانس پشاور آپریشنل پلان کو دوبارہ ترتیب دے کر 2 ارب کی بچت کرے، ٹرانس پشاور مختلف اوقات میں بی آر ٹی مسافروں کی تعداد کا جائزہ لے۔دستاویز کے مطابق عام شہریوں کے یومیہ لامحدود سفر کے لیے 150 روپے کا پاس بنایا جائے، خواتین، طلبہ، خواجہ سراں اور بزرگوں کے لیے پاس کی قیمت 100روپے رکھی جائے، فی مسافر کرایا سے ایک روپے کیپوما کے آپریشنل اخراجات کی مد میں دیا جائے۔مشیر خزانہ خیبر پختون خوا مزمل اسلم نے بتایاکہ بی آر ٹی کرایہ میں اضافہ ناگزیر ہے، کرایوں میں اضافے کا فیصلہ کیپوما بورڈ کرے گا۔متعلقہ عنوان :
پشاور میں شائع ہونے والی مزید خبریں
![حکومت خیبرپختونخوا کا آپریشن عزم استحکام سے متعلق کابینہ اجلاس بلانے پر غور](https://photo-cdn.urdupoint.com/show_img_new/daily/images/230x180/no_image.jpg._1)
حکومت خیبرپختونخوا کا آپریشن عزم استحکام سے متعلق کابینہ اجلاس بلانے پر غور
![آپریشن عزم استحکام کی حمایت کرتا ہوں، گورنر خیبر پختونخوا](https://photo-cdn.urdupoint.com/show_img_new/daily/todayNewsLive/2018/230x180/pic_96bcb_1520861597.jpg._1)
آپریشن عزم استحکام کی حمایت کرتا ہوں، گورنر خیبر پختونخوا
![آپریشن عزم استحکام کسی صورت قابل قبول نہیں، اے این پی](https://photo-cdn.urdupoint.com/show_img_new/daily/images/230x180/no_image.jpg._1)
آپریشن عزم استحکام کسی صورت قابل قبول نہیں، اے این پی
![حیات آباد میڈیکل کمپلیکس پشاور سے 19 ائیرکنڈیشنر چوری، 2 ملازم برطرف](https://photo-cdn.urdupoint.com/show_img_new/daily/images/230x180/no_image.jpg._1)
حیات آباد میڈیکل کمپلیکس پشاور سے 19 ائیرکنڈیشنر چوری، 2 ملازم برطرف
![لاہور سے آئے نیشنل انسٹی ٹیوٹ آف مڈکئیر مینجمنٹ کورس کے شرکاکا کمشنر پشاور ڈویژن آفس کادورہ](https://photo-cdn.urdupoint.com/show_img_new/daily/images/230x180/no_image.jpg._1)
لاہور سے آئے نیشنل انسٹی ٹیوٹ آف مڈکئیر مینجمنٹ کورس کے شرکاکا کمشنر پشاور ڈویژن آفس کادورہ
![بہتر ہوتا کہ آپریشن کے حوالے سے سیاسی جماعتوں کو آن بورڈ لیا جاتا، فیصل کریم کنڈی](https://photo-cdn.urdupoint.com/show_img_new/daily/images/230x180/no_image.jpg._1)
بہتر ہوتا کہ آپریشن کے حوالے سے سیاسی جماعتوں کو آن بورڈ لیا جاتا، فیصل کریم کنڈی
![الیکشن ٹریبونل کا انتخابی نتائج کے خلاف دائر درخواستوں میں فریقین کی حاضری یقینی بنانے کے لئے اشتہار ..](https://photo-cdn.urdupoint.com/show_img_new/daily/todayNewsLive/2024/230x180/pic_db2aa_1713958386.jpg._1)
الیکشن ٹریبونل کا انتخابی نتائج کے خلاف دائر درخواستوں میں فریقین کی حاضری یقینی بنانے کے لئے اشتہار ..
![پشاور، مکان کی چھت گرنےسے2 بچے جاں بحق ،دوزخمی](https://photo-cdn.urdupoint.com/show_img_new/daily/images/230x180/no_image.jpg._1)
پشاور، مکان کی چھت گرنےسے2 بچے جاں بحق ،دوزخمی
![پشاور،دو ملزمان گرفتار،اسلحہ برآمد](https://photo-cdn.urdupoint.com/show_img_new/daily/images/230x180/no_image.jpg._1)
پشاور،دو ملزمان گرفتار،اسلحہ برآمد
![پشاور کے پ تھانہ بڈھ بیر کی حدود دو افراد کو قتل کردیا گیا](https://photo-cdn.urdupoint.com/show_img_new/daily/images/230x180/no_image.jpg._1)
پشاور کے پ تھانہ بڈھ بیر کی حدود دو افراد کو قتل کردیا گیا
![،وزیر اعلی خیبر پختونخوا کالنڈی کوتل میں مکان کی چھت گرنے سے دو بچوں کے جاں بحق اور دو کے زخمی ہونے پر ..](https://photo-cdn.urdupoint.com/show_img_new/daily/images/230x180/no_image.jpg._1)
،وزیر اعلی خیبر پختونخوا کالنڈی کوتل میں مکان کی چھت گرنے سے دو بچوں کے جاں بحق اور دو کے زخمی ہونے پر ..
![نوجوان ملک و قوم کا مستقبل اور قیمتی سرمایہ ہیں، فیصل کریم کنڈی](https://photo-cdn.urdupoint.com/show_img_new/daily/images/230x180/no_image.jpg._1)
نوجوان ملک و قوم کا مستقبل اور قیمتی سرمایہ ہیں، فیصل کریم کنڈی
پشاور سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
ضلع اٹک کی تمام سیاسی پارٹیاں میرے ساتھ مل کرعوامی خدمت کے سفر میں شامل ہوں، گورنرپنجاب
-
اسحاق ڈار کا سفارتکاری کے شعبے میں خواتین کی خدمات کو خراج تحسین
-
پانچ، چھ ہزار ٹی ٹی پی کے دہشتگرد پی ٹی آئی کی حکومت میں لائے گئے،خواجہ آصف
-
وزیرخزانہ سے پاکستان بزنسل کونسل کے وفد کی ملاقات، مختلف امور پر غور
-
ملک بھر میں سونے کی قیمت میں 500 روپے اضافہ ریکارڈ
-
لاڑکانہ : موبائل ٹاورچوری کرنے والے ملزمان پکڑے گئے
-
ہم نے کوئی پشتون کارڈ نہیں کھیلا، اسد قیصر
-
کیا تصویر لے رہی ہیں دوران سماعت موبائل کی لائٹ جلنے پرچیف جسٹس خاتون پر برہم
-
آپریشن عزم استحکام کی حمایت کرتا ہوں، گورنر خیبر پختونخوا
-
شزہ فاطمہ سے ٹیکنالوجی کمپنی زیڈ ٹی ای کے وفد کی ملاقات،موبائل فونز تیاری، فائبرائزیشن پر تبادلہ خیال
-
پنجاب کا پہلا انقلابی ایجوکیشن پروگرام، پنجاب سکول ری آرگنائزیشن پروگرام کی منظوری دے دی گئی
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں کا روباری ہفتہ کے آغاز پر مندی کا رحجان، کے ایس ای 100 انڈکس 578.40 پوائنٹس کی کمی کے بعد 78232.09 پوائنٹس پر بند