
Peshawar BRT Metro - Urdu News
پشاور میٹرو ۔ متعلقہ خبریں

-
شہباز شریف کابینہ میں شامل ہونے کے بعد پرویز خٹک کیخلاف بی آر ٹی کرپشن کیس بند کر دیا گیا
پرویز خٹک اور شہاب علی شاہ کیخلاف شواہد نہیں ملے، کیس کی کارروائی روک دی گئی ہے، ترجمان قومی احتساب بیورو
محمد علی بدھ 26 مارچ 2025 -
-
لاہور میں بائیکر لائن کا رنگ لوکل کمپنی نے ایک سال کی گارنٹی پر ٹیسٹ کے طور پرلگایا: عظمیٰ بخاری
پیر 24 فروری 2025 - -
پشاور بی آر ٹی پچھلے پانچ سال میں چلی کم ہے اور جلی زیادہ ہے، عظمی بخاری
پیر 24 فروری 2025 - -
لاہورمیں بائیکرلائن کا رنگ لوکل کمپنی نے ایک سال کی گارنٹی پر ٹیسٹ کے طورپرلگایا‘عظمی بخاری
اس میں پنجاب حکومت کا ایک دھیلے کا بھی نقصان نہیں ہوا، ناہی کوئی ادائیگی کی گئی‘ وزیراطلاعات پنجاب
پیر 24 فروری 2025 - -
مخالفین پنجاب پرتنقید کرکے خبروں میں رہنے کی کوشش کرتے ہیں‘ عظمیٰ بخاری
پیر 24 فروری 2025 -
-
خیبر پختونخواہ حکومت کا صوبے میں پشاور بی آر ٹی طرز کا ایک اور بس منصوبہ شروع کرنے کا فیصلہ
صوبائی حکومت نے رپیڈ بس ٹرانسپورٹ سروس کیلئے ایک سرکاری فرم کے ساتھ معاملات کو حتمی شکل دے دی
محمد علی جمعہ 21 فروری 2025 -
-
خیبر پختونخوا حکومت کا پشاور بی آر ٹی طرز پر اربوں روپے کی لاگت سے ڈویژنل سطح پر دوسرا بس منصوبہ شروع کرنے کا فیصلہ
جمعہ 21 فروری 2025 - -
ہرسرکاری افسر اپنی جگہ محنت کر رہا ہے مگر سسٹم پرانا ہو چکا ہے‘احسن اقبال
ہفتہ 2 نومبر 2024 - -
پشاور بی آر ٹی بسوں کے کرایوں میں ایک بار پھر اضافہ، کرایہ فیلٹ 55روپے ہو گیا
منگل 1 اکتوبر 2024 - -
’وزیراعلیٰ کو صوبے کے امن سے کوئی سروکار نہیں‘
گورنر خیبرپختونخواہ فیصل کریم کنڈی کی علی امین گنڈاپور پر تنقید
ساجد علی اتوار 29 ستمبر 2024 -
-
خود کو انقلابی قرار دینے اور تبدیلی کا نعرہ لگانے والے اقتدار میں آنے کیلئے کندھے تلاش کررہے ہیں،فرح نازاکبر
پی ٹی آئی قیادت کو سہارا نہیں مل رہا عوام اسکی نااہل قیادت سے نالاں ہیں،لیگی رہنماو وفاقی پارلیمانی سیکرٹری تعلیم
جمعرات 19 ستمبر 2024 -
-
جس کا شور تھا وہ تماشہ ختم ہوگیا،ڈرامہ بازی اور شعبدہ بازی سے تحریکیں نہیں چلتیں، وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا کو ایسی زبان استعمال نہیں کرنے چاہیے تھی، سینیٹر طلال چوہدری
پیر 9 ستمبر 2024 - -
&پی ٹی آئی گروپ بندی کا شکار‘ اقتدار میں آنے کیلئے این آر او مانگ رہے‘ سینیٹر طلال چوہدری
دوسروں کے خلاف کرپشن کا بیانیہ گھڑنے والے اسکینڈلز کے ریکارڈز توڑتے جا رہے ہیں‘میڈیا سے گفتگو
بدھ 28 اگست 2024 - -
پی ٹی آئی والے اقتدار میں آنے کیلئے این آر او مانگ رہے ہیں، طلال چوہدری
بدھ 28 اگست 2024 - -
خیبر پختونخوا میں سکینڈلز کے ریکارڈز توڑے جا رہے ہیں ، نظام میں تبدیلی کا نعرہ لگانے والے اقتدار تک پہنچنے کیلئے کوئی بھی کندھا چاہتے ہیں، طلال چوہدری
بدھ 28 اگست 2024 - -
پشاور، جرائم پیشہ خواتین کی تصاویر بی آر ٹی اسٹیشنز میں آویزاں
خواتین پرس چھیننے، موبائل فونز و دیگر سامان کی چوری میں مطلوب ہیں، پولیس
بدھ 5 جون 2024 - -
ؤپشاور،سالانہ 3 ارب روپے سے زائد خسارہ : بی آر ٹی کے کرایوں میں 5 سے 10 روپے اضافہ کرنیکا فیصلہ
اتوار 26 مئی 2024 - -
پشاور بی آر ٹی کو سالانہ 3 ارب روپے سے زیادہ خسارے کا سامنا
بی آر ٹی کرایہ میں اضافہ ناگزیر ہے، کرایوں میں اضافے کا فیصلہ کیپوما بورڈ کرے گا، مشیر کے پی کے
اتوار 26 مئی 2024 - -
_بینظیر وومن یونیورسٹی کا بی آر ٹی پشاور کا دورہ
پیر 29 اپریل 2024 - -
خیبرپختونخواہ حکومت کا بی آر ٹی پشاور کا کرایہ بڑھانے کا فیصلہ
صوبائی حکومت کو کرایے میں اضافے کے ذریعے خسارے میں ایک سال میں 50 فیصد کم ہونے کی امید
محمد علی جمعہ 26 اپریل 2024 -
Latest News about Peshawar BRT Metro in Urdu - Live updates including today breaking news, latest news, new photos, videos, articles and columns written about Peshawar BRT Metro. Watch videos in Youtube and dailymotion format, share the news via Facebook, Twitter, Whatsapp etc. Full coverage in Urdu to give you a brief idea of the story, only on UrduPoint
پشاور میٹرو سے متعلقہ کالم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.